Tag Archives: Aware International

پاکستان نے پہلے ون ڈےسری لنکا کو 6 رنز سے شکست دیدی

پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6رنز سے شکست دے دی اور 3 میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیدیم پر کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی ٹیم 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ …

Read More »

ترکیہ جوا اسکینڈل تحقیقات، 1 ہزار 24 فٹبالر معطل

ترکش فٹ بال فیڈریشن نے جوا اسکینڈل تحقیقات کے سلسلے میں کریک ڈاؤن تیز کردیا ہے۔فیڈریشن نے جوا اسکینڈل تحقیقات کے سلسلے میں 1 ہزار 24 فٹ بالروں کو معطل کیا ہے۔ترکش فٹ بال فیڈریشن کے اعلان کے مطابق پروفیشنل فٹ بال بورڈ کی ڈسپلنری کمیٹی کی نشاندہی پر 1 …

Read More »

جنگ بندی معاہدہ کے باوجود اسرائیلی حملوں میں 31 دن میں 242 فلسطینی شہید

غزہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں ، اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کے دوران 31 میں سے 25 دن حملے جاری رکھے۔عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے بعد صیہونی حملوں میں 242 فلسطینی شہید، 622 زخمی ہوئے، 19 اور 29 اکتوبر کو اسرائیلی حملوں …

Read More »

دہشتگردی کے ناسور پر کوئی سیاست نہیں ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور پر کوئی سیاست نہیں ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ عدالتوں پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے، تمام فورسز کو یقین دلاتا ہوں کہ دہشت …

Read More »

ہم اس ترمیم کا حصہ نہیں، نہ ساتھ دینگے، پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ ہم اس ترمیم کا حصہ نہیں ہیں، نہ ہم اس حوالے سے ساتھ دیں گے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم دنیا کو بتائیں گے کہ پاکستان میں جمہوریت کے نام پر ڈھونگ رچایا گیا …

Read More »

چیف جسٹس کی زیرِ صدارت اجلاس میں ای کورٹس نظام کا لائحہ عمل تشکیل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت اجلاس میں ملک بھر میں ای کورٹس نظام کے لیے لائحہ عمل تشکیل دے دیا گیا۔اجلاس میں جسٹس محمد علی مظہر، ہارون رشید، بیرسٹر علی ظفر سمیت مختلف اداروں کے حکام نے شرکت کی جس میں عدالتی …

Read More »

اسلام آباد میں خودکش حملہ آور کہاں سے آیا تھا؟ ابتدائی رپورٹ آ گئی

تحقیقاتی اداروں نے اسلام آباد کچہری خودکش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی۔رپورٹ کے مطابق خودکش حملہ آور باجوڑ میں رہائش پزیر تھا، جو جمعے کے روز اسلام آباد آیا اور پیر ودھائی سے موٹر سائیکل پر جی الیون کچہری پہنچا تھا۔ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خودکش …

Read More »

اسلام آباد بار کا ضلع کچہری دھماکے پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ضلع کچہری دھماکے پر 3 روزہ سوگ اور کل اسلام آباد کی عدالتوں میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق وکلاء کل عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد بار نے …

Read More »

پاکستان سے کوئی حملہ ہوا تو فوری جوابی کارروائی ہوگی: افغان طالبان کی دھمکی

افغان نیوز ایجنسی نے طالبان حکام کی جانب سے پاکستان پر کارروائی کا عندیہ دے دیا۔نیوز ایجنسی کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان سے کوئی حملہ ہوا تو فوری جوابی کارروائی ہوگی، اگر افغانستان پر حملہ ہوا تو اسلام آباد کو براہِ راست نشانہ بنایا جائے گا۔افغان …

Read More »

وانا کیڈٹ کالج میں فورسز کا فیصلہ کُن کلیئرنس آپریشن جاری

جنوبی وزیرستان کے کیڈٹ کالج وانا کے مرکزی گیٹ پر خود کش حملے کی اندرونی سی سی ٹی فوٹیج بھی سامنے آ گئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کالج کے گیٹ پر خودکش دھماکا کیا گیا۔دوسری جانب کیڈٹ کالج وانا کی اس سے قبل سامنے آنے والی ویڈیو کےحوالے سے …

Read More »