پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی۔سٹاک ایکسچینج میں 742 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 85 …
Read More »Tag Archives: Aware International
ملتان ٹیسٹ : دوسرے دن کا کھیل جاری
ملتان میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل شروع ہو گیا ہے۔دوسری روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 4 کھلاڑی آؤٹ پر 328 رنز سے کیا، نسیم شاہ اور سعود شکیل کریز پر موجود ہیںانگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے …
Read More »عمران خان اور علی امین گنڈاپور کیخلاف قتل، اقدام قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج
اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ نون میں درج کیا گیا مقدمہ اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس دن ساڑھے 11 بجے طلب کیا ہے، اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، کابینہ اجلاس میں ایس سی او کانفرنس …
Read More »تباہ کن زلزلہ :8اکتوبر 2005ء پاکستان میں زلزلے کا 19 واں سال
پاکستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کو 19برس ہوگئے۔ 8 اکتوبر 2005 کو 7اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے سے آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی تھی۔زلزلے میں 80 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔ آبادیاں ملبے کے ڈھیر …
Read More »کراچی: ماڑی پور میں کارروائی، بھارتی خفیہ ایجنسی را کا مبینہ جاسوس گرفتار
کراچی کے علاقے ماڑی پور میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ جاسوس کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق مبینہ جاسوس سے دستی بم، اوان بم، لانچر، نائن ایم ایم پستول اور مختلف محکموں کے سروس کارڈ برآمد ہوئے ہیں۔ملزم کے پاس مختلف ناموں …
Read More »آپریشنل مسائل، کراچی، لاہور و اسلام آباد کی 7 پرواز منسوخ
آپریشنل مسائل کے باعث کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی 7 پرواز منسوخ اور 21 تاخیر کا شکار ہو گئیں۔پی آئی اے کی کراچی سے لاہور کی پروازیں پی کے 302 اور 303 جبکہ کراچی سے دبئی کی پرواز پی کے 214 کو منسوخ کر دیا گیا۔اسلام آباد سے کراچی …
Read More »اسلام آباد، راولپنڈی میں 14 سے 16 اکتوبر تک عام تعطیل کا اعلان
وفاقی حکومت نے 14 سے 16 اکتوبر تک راولپنڈی اور اسلام آباد میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ہونے جارہا ہے جس کے تناظر میں جڑواں شہروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔علم میں رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون …
Read More »رولز کی خلاف ورزی، سی ڈی اے نے خیبرپختونخوا ہاؤس سیل کردیا گیا
سی ڈی اے نے ایکشن لیتے ہوئے خیبرپختونخوا ہاؤس کو سیل کرنے کا عمل شروع کردیا۔سی ڈی اے ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا ہاؤس کے متعدد بلاکس سیل کیے گئے ہیں، بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر کے پی ہاؤس سیل کیا جا رہا ہے۔آویئرانٹرنیشنل کو موصول ہونے والی دستاویزات …
Read More »آل پارٹیز کانفرنس: غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی بھرپور مذمت
مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی بھرپور مذمت کی گئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved