Tag Archives: Aware International

اسلام آباد کے نجی کالج کے 150 طلباء کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد کے نجی کالج کے 150 طلباء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ تھانہ کوہسار میں نجی کالج کے پرنسپل کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں گرفتار 17 طلباء کو بھی نامزد کیا گیا ہے، مقدمے کے متن کے مطابق کالج کی لیبارٹریز اور کلاس روم …

Read More »

پاکستان انگلینڈ ٹیمیں ملتان سے راولپنڈی روانہ

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج رات ملتان سے اسلام آباد روانہ ہوں گی۔دونوں ٹیموں کا کل پریکٹس سیشن شیڈول نہیں ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر …

Read More »

طلبہ کے احتجاج پر جے آئی ٹی کا ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں کو طلب کرنے کا فیصلہ

لاہور میں طلبہ کے احتجاج پر بننے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق محکمہ داخلہ کی جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ہوا، اجلاس میں …

Read More »

پارٹی چیئرمین کے برعکس کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ سلمان اکرم راجہ نے مسترد کردیا

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کے برعکس کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ مسترد کردیا۔ سلمان اکرم نے کہا کہ اس مسودے میں آئینی بینچ بنانے کا اختیار حکومت کو دیا گیا ہے جو قابلِ قبول نہیں۔انہوں نے کہا کہ سپریم …

Read More »

کراچی لیمارکیٹ میں 4 خواتین قتل، گھر کا سربراہ دونوں بیٹوں سمیت گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری لی مارکیٹ میں رہائشی عمارت سے 4 خواتین کی لاشیں ملنے کے بعد گھر کے سربراہ اور دونوں بیٹوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔گزشتہ شب رہائشی عمارت کی ساتویں منزل کے فلیٹ سے 13 سال کی لڑکی سمیت 4 خواتین کی گلا کٹی لاشیں …

Read More »

وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 12 بجے ہو گا۔اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے ہونا تھا, دوسری جانب سینیٹ کا اجلاس 11 بجئ کے بجائے …

Read More »

لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے متعلق وائرل خبرکی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی سے متعلق وائرل خبرکی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی سربراہی میں 6 رکنی جے آئی ٹی میں تین پولیس اور تین حساس اداروں کے نمائندے شامل ہیں جب کہ جے آئی ٹی …

Read More »

کراچی : سانحہ کارساز 180 جیالوں کی موت کو 17برس بیت گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق چیئرمین بےنظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز دھماکے کو 17برس بیت گئے۔بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس المناک دن 180 بہادر جیالوں نے جام شہادت نوش کیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما کہتے ہیں 18 اکتوبر کے شواہد مٹادیے …

Read More »

راولپنڈی میں احتجاج کرنے والے طلباء کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر احتجاج کرنے والے 112 طلباء کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمے میں 1 ہزار سے زائد نامعلوم افراد بھی نامزد کیے گئے ہیں۔درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق طلباء کے احتجاج کے دوران ایک پولیس اہلکار …

Read More »

شکیب الحسن کاواپس بنگلادیش نہ جانے کا فیصلہ

بنگلادیش کے کرکٹر شکیب الحسن نے وطن واپسی پر یو ٹرن لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے باعث شکیب الحسن نے بنگلادیش نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈھاکا میں شیر بنگلا اسٹیڈیم کے باہر گزشتہ روز شکیب الحسن کے خلاف مظاہرہ ہوا ہوا تھا، مظاہروں کے وقت اسٹیڈیم …

Read More »