پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔گزشتہ روز انگلینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 24 رنز بنا لیے تھے۔انگلینڈ نے پہلی اننگ میں 267 رنز بنائے تھے جس کے بعد پاکستان ٹیم نے 344 رنز بنائے تھےتیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے صائم ایوب، …
Read More »Tag Archives: Aware International
جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری آج ہوگی
جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری آج 11 بجے نئے چیف جسٹس سے حلف لیں گے۔تقریبِ حلف برداری میں اعلیٰ عدلیہ کے سینئر ججز، پارلیمنٹیرینز اور سرکاری حکام شرکت کریں گے۔اس حوالے سے ایوانِ صدر سیکریٹریٹ نے مہمانوں کو دعوت …
Read More »اسرائیلی ’جارحیت‘ کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں: ایران
ایران نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی ’جارحیت‘ کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، اسرائیل کو مناسب ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ تہران کے قریب 3 مختلف مقامات پر حملوں کو ناکام …
Read More »ایران میں طے شدہ فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے: اسرائیل
اسرائیلی فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایرانی حملوں کے جواب میں کارروائی مکمل کر لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ تازہ حملوں میں ایران میں طے شدہ فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کا …
Read More »ڈی آئی خان :دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 جوان وطن شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 10 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، …
Read More »تہران کے قریب 3 مقامات پر حملوں کو ناکام بنایا گیا: ایرانی فوج
ایران کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ تہران کے قریب 3 مختلف مقامات پر حملوں کو ناکام بنانے کے لیے فضائی دفاعی نظام استعمال کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے اگلے نوٹس تک اپنی تمام پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ ایرانی خبر ایجنسی کے …
Read More »پولیس قیدی وینز پر حملہ، درجنوں ملزم فرار، سب کو دوبارہ گرفتار کر لیا، آئی جی کا دعویٰ
جی ٹی روڈ ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب پولیس قیدی وینز پر نامعلوم افراد کا حملہ، متعدد قیدیوں کو چھڑوا کر لے گئے، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے دعویٰ کیا ہے کہ تمام ملزموں کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔ نامعلوم افراد نے سنگجانی ٹول پلازہ …
Read More »حزب اللّٰہ کے نئے راکٹ حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک 9 زخمی ہوگئے
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیل میں مزید راکٹ داغ دیے، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ لبنان سے تقریباً 30 راکٹ غلیلی کی جانب داغے گئے ہیں، جن میں سے کچھ کو روک دیا گیا، جبکہ …
Read More »توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا۔بشریٰ بی بی کی رہائی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے کی گئی، رہائی کا عمل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے کمرے میں مکمل کیا گیا، بشریٰ بی بی کو سخت …
Read More »چیف جسٹس کی تعیناتی، پارلیمانی کمیٹی کو تین نام ارسال
چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی بارے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ملتوی ہو گیا، ساڑھے 8 بجے دوبارہ ہو گا۔خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے احسن اقبال، خواجہ آصف، شائستہ پرویز ملک اور اعظم نذیر تارڑ شریک ہوئے۔پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف، فاروق ایچ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved