پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے 6 خوارج کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن …
Read More »Tag Archives: Aware International
چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار
چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول پر ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کی وجہ سے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہوگیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق شیڈول کا معاملہ سلجھ نہ سکا جس کے باعث آئی سی سی نے ایونٹ منسوخ کردیا ہے جو کہ پہلے 11 نومبر کو شیڈول تھا۔ …
Read More »جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہ
ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس اوربولان میل کو 11 نومبر سے 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہ کیا گیا ہے۔ریلوے حکام نے بتایا کہ ٹرینوں کو بند کرنے کا فیصلہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔واضح رہے گزشتہ روز کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن …
Read More »آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے ملتان دوسرے نمبر پر
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے اور ملتان دوسرے نمبر پر آگیا۔رات گئے سے شدید دھند اور اسموگ کی وجہ سے موٹروے ایم 2، لاہور سے کوٹ مومن تک بند کی گئی ہے۔ لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بھی بند رکھا گیا ہے جبکہ موٹروے ایم …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے، وزیراعظم پیر کو ریاض میں عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔سربراہ اجلاس میں فلسطین کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت سمیت مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسعودی عرب پہنچ گئے۔ انہوں نے …
Read More »کوئٹہ دھماکا، ذمے داری کالعدم تنظیم نے قبول کر لی
کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے کی ذمے داری کالعدم تنظیم نے قبول کر لی۔ کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق ہو گئے۔ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 40 افراد زخمی بھی …
Read More »امریکا نے ٹرمپ پر حملے کا الزام ایران پر عائد کردیا
امریکا نے ٹرمپ پر حملے کا الزام ایران پر عائد کر دیا۔امریکا نے الزام لگایا ہے کہ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں ایران ملوث ہے، قتل کی سازش میں تہران میں مقیم افغان شہری ملوث ہے جس پر فرد جرم عائد کر دی گئی، فرہاد شاکری کو پاسداران انقلاب نے …
Read More »وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلان کردیا
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پاسپورٹس کی نئی فیس کا اعلان کر دیا۔حکومت کی جانب سے ای پاسپورٹ، مشین ریڈ ایبل ( ایم آر پی ) اور گمشدہ پاسپورٹس کے اجرا کیلئے الگ الگ فیس مقرر کی گئی ہیں۔ای پاسپورٹ (36 صفحات) 5 سال کیلئے نا رمل فیس 3ہزار …
Read More »کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، 21 افراد جاں بحق، 30 زخمی
کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 21 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس نے 9 بجے پشاور کے لیے روانہ ہونا تھا، ٹرین ابھی تک پلیٹ فارم پر نہیں لگی تھی کہ دھماکا ہو …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کرانے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو منگل کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved