بابا گورو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات جاری ہیں۔ننکانہ صاحب میں سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔سکھ یاتری جنم دن کی خوشی میں آج جلوس’نگر کیرتن‘ نکالیں گے۔بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات آج رات اختتام پزیر ہو جائیں گی
Read More »Tag Archives: Aware International
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان
سموگ سے پریشان پنجاب کے شہریوں کیلئے بارش کی نوید بھی سنا دی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 16 نومبر تک لاہور، راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، فیصل آباد، گوجرانوالہ، میانوالی، خوشاب اور سرگودھا میں بارش کا امکان ہے۔15 نومبر کو بھکر، لیہ اور ڈی جی …
Read More »پنجاب میں شدید دھند اور سموگ کا راج، لاہور آج بھی آلودہ شہروں میں سرفہرست
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند اور سموگ کا راج ہے، صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج ہلکی بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے پر موٹر ویز کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا …
Read More »پی سی بی نے ٹی 10 لیگ کے لیے 8 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیئے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے 8 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیئے۔پی سی بی کی جانب سے عماد وسیم، محمد عامر اور عثمان طارق کو ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے، سلمان ارشاد، افتخار احمد اور آصف …
Read More »توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل …
Read More »اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 1 ماہ میں 20 امدادی کارکن قتل
بین الاقوامی امدادی گروپوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ 1 ماہ میں اسرائیلی فورسز نے تقریباً 20 امدادی کارکنوں کو قتل کر دیا ہے، جن میں آکسفیم کے 4 اہکار بھی شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی افواج کی شام اور لبنان کی سرحدی علاقوں پر حملے …
Read More »ری پبلیکن کو سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان میں بھی برتری حاصل
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت ری پبلیکن نے سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان میں بھی برتری حاصل کر لی۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ری پبلکنز نے ایوان نمائندگان میں کامیابی کے لیے درکار 218 نشستیں حاصل کر لی ہیں۔امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس 208 نشستیں حاصل …
Read More »توشہ خانہ کیس ون: نیب کی بانئ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار دیکر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی درخواست
نیب نے بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس ون میں سزا کالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کر دی۔بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس ون میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس …
Read More »ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری تفویض کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اپنی ٹیم کی تشکیل میں مصروف ہیں اور انہوں نے …
Read More »عمران خان و دیگر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں بری
بانی پی ٹی آئی عمران خان و دیگر سیاسی رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں ریلیف مل گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان و دیگر سیاسی رہنماؤں کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی جس …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved