شام کے دارالحکومت دمشق کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔عرب میڈیا کے مطابق سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے تصدیق کی ہے کہ دمشق پر حالیہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 20 افرادجان کی بازی ہار …
Read More »Tag Archives: Aware International
گرفتاریوں کا خدشہ : پی ٹی آئی کا اجلاس پشاور میں طلب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے رہنماؤں کا اہم اجلاس پشاور میں طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس آج نماز جمعہ کے بعد طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر رہنماء شرکت کریں گے، اجلاس کی صدارت پارٹی چیئرمین بیرسٹر …
Read More »ملک بھر میں سموگ کا راج برقرار، لاہور آج پھر آلودہ ترین شہر
ملک کے مختلف شہروں میں سموگ کا راج برقرار ہے جبکہ لاہور آج پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہے۔باغوں کے شہر کا اے کیو آئی 780 ریکارڈ کیا گیا، لاہور میں سید مراتب علی روڈ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 1404، امریکن کونصلیٹ کے علاقے کا …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکنِ پنجاب اسمبلی طاہر اقبال کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ میں تحریکِ انصاف کے سابق رکنِ پنجاب اسمبلی طاہر اقبال کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما طاہر …
Read More »آئینی بینچ میں سماعت جاری، آج 16 کیسز پیش ہونگے
سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے کیسز کی سماعت شروع کردی۔جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر 6 رکنی آئینی بینچ کا حصہ ہیں۔آئینی بینچ کورٹ روم نمبر 3 میں کیسز کی سماعت …
Read More »ننکانہ صاحب: بابا گورو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات آج رات ختم
بابا گورو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات جاری ہیں۔ننکانہ صاحب میں سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔سکھ یاتری جنم دن کی خوشی میں آج جلوس’نگر کیرتن‘ نکالیں گے۔بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات آج رات اختتام پزیر ہو جائیں گی
Read More »لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان
سموگ سے پریشان پنجاب کے شہریوں کیلئے بارش کی نوید بھی سنا دی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 16 نومبر تک لاہور، راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، فیصل آباد، گوجرانوالہ، میانوالی، خوشاب اور سرگودھا میں بارش کا امکان ہے۔15 نومبر کو بھکر، لیہ اور ڈی جی …
Read More »پنجاب میں شدید دھند اور سموگ کا راج، لاہور آج بھی آلودہ شہروں میں سرفہرست
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند اور سموگ کا راج ہے، صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج ہلکی بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے پر موٹر ویز کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا …
Read More »پی سی بی نے ٹی 10 لیگ کے لیے 8 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیئے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے 8 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیئے۔پی سی بی کی جانب سے عماد وسیم، محمد عامر اور عثمان طارق کو ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے، سلمان ارشاد، افتخار احمد اور آصف …
Read More »توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved