سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 3 کارروائیوں کے دوران 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 20 اور 22 نومبر کے درمیان سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشنز کیے، آپریشن کے …
Read More »Tag Archives: Aware International
لندن میں امریکی سفارت خانے کے باہر مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ
لندن میں امریکی سفارت خانے کے باہر مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد سیکیورٹی الرٹ کر دی گئی۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے سفارت خانے کے قریبی سڑک کو بند کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گیٹ وک ایئر پورٹ پر سیکیورٹی الرٹ کر دی گئی جبکہ ساؤتھ …
Read More »پنجاب میں دفعہ 144 نافذ ، رنگ روڈ لاہور کو دو دن کیلئے بند کرنے کا اعلان
لاہور انتظامیہ نے رنگ روڈ لاہور کو احتجاج کے پیش نظر 2 دن کےلیے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رنگ روڈ لاہور 23 اور 24 نومبر کو صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک بند رہے گا۔ ایس پی سیکیورٹی کے مطابق رنگ روڈ کو …
Read More »بابا صدیق قتل کیس: قاتلوں کی مالی اعانت کرنے والا شخص گرفتار
مہاراشٹرا پولیس نے جمعہ کو ناگپور سے ایک شخص کو بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے دوست اور نیشنل کانگریس پارٹی کے رہنما بابا صدیق قتل کیس کے حوالے سے گرفتار کیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ کرائم برانچ کی ٹیم قتل کی تفتیش کےلیے ناگپور گئی تھی جہاں اس …
Read More »چیمپئنز ٹی20 کپ 7 تا 25 دسمبر راولپنڈی میں ہوگا، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹی20 کپ کی میزبانی راولپنڈی کے سپرد کردی، ایونٹ 7 سے 25 دسمبر تک ہوگا۔ڈبل لیگ مرحلے کے بعد ٹیبل پر سرفہرست ٹیم براہ راست فائنل کےلیے کوالیفائی کرے گی۔ دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیمیں دوسری دستیاب سلاٹ کےلیے …
Read More »پی ٹی آئی احتجاج: 23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس جزوی معطلی کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر 23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ اور موبائل سروس اسلام آباد، کے پی اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں معطل کی جا سکتی ہے۔پی ٹی اے کی جانب سے …
Read More »ساڑھے تین سو ارب روپے کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز نیلام
حکومتِ پاکستان نے 350 ارب روپے کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز نیلام کر دیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت نے 350 ارب روپے مالیت کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز نیلام کیے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نیلامی میں 300 ارب روپے کے پی آئی بیز فروخت کرنے کا ہدف …
Read More »چیمپئنز ٹرافی 2025 ءکا شیڈول، اعلان میں مزید تاخیر کا امکان
چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق موجودہ صورتِ حال میں شیڈول کا اعلان اگلے 24 گھنٹے میں مشکل ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اپنے مؤقف پر ڈٹے رہنے سے پیش رفت نہیں ہو رہی، چیمپئنز ٹرافی ہائی برڈ ماڈل پر تسلیم نہ کرنے …
Read More »عمران خان کی فائنل کال : پنجاب اور خیبر پختونخوا میں اختلافات سامنے آگئے
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے معاملے پر ہونے والے اجلاس میں پنجاب کے رہنماؤں کو نظر انداز کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے حماد اظہر اور میاں اسلم اقبال کو پنجاب سے متعلق بات نہیں کرنے دی۔ارکان کا کہنا ہے …
Read More »پی ٹی آئی کا احتجاج، بشریٰ بی بی متحرک ہو گئیں
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کے لیے ہر ایم پی اے 5 ہزار جبکہ ایم این اے 10ہزار کارکنان جمع کرے گا، احتجاج میں شامل کارکنوں کی ویڈیوز گاڑی کے اندر سے لی جائیں۔ بشریٰ بی بی 24 نومبر کا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved