Tag Archives: Aware International

ایران نے امارات میں اسرائیلی ربی کے قتل کا الزام مسترد کر دیا

ایران نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اسرائیلی ربی کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ابوظبی میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران اسرائیلی ربی زوی کوگن کے قتل میں ملوث نہیں ہے۔دوسری …

Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس مکمل بحال

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس مکمل طور پر بحال ہے، تاہم دونوں شہروں میں موبائل فون پر ڈیٹا سروس بند کر دی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں انٹرنیٹ سروس بھی جزوی طور پر متاثر ہے۔اس کے علاوہ ملک بھر میں موبائل فون …

Read More »

عمر امین گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ سی پیک روٹ پر اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گیا۔عمر امین گنڈاپور کے قافلے میں بلوچستان اور پنجاب سے آنے والے قافلے بھی شامل ہیں۔سوات سمیت ملک کے مختلف شہروں سے پی …

Read More »

پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی فائنل الیون میں صائم ایوب، عبداللّٰہ شفیق، کامران غلام، محمد رضوان، حسیب اللّٰہ، سلمان آغا، عرفان خان، عامر جمال، حارث رؤف، محمد حسنین اور فیصل اکرم شامل ہیں۔پاکستان کی جانب سے …

Read More »

پی ٹی آئی کے تین مرکزی رہنما گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے تینوں رہنما احتجاج میں شرکت کے لیے اسلام آباد جا رہے تھے۔تینوں ایم این ایز کو نقصان امن کے خطرے کے تحت …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کی ہدایت پر رجسٹرار آفس نے 25 سے 29 نومبر تک کا ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کیا ہے۔آئندہ ہفتے اسلام آباد ہائی …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر آئی سی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کی ہنگامی میٹنگ 26 نومبر کو طلب کی گئی ہے جس میں بھارتی اور پاکستان کرکٹ بورڈ شریک ہوں گے، میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ …

Read More »

چیف آف رائل ملائیشین ایئرفورس کا دورہ، ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سے ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیف آف رائل ملائیشین ایئرفورس جنرل تان سری داتو کا دورہ پاکستان، ملائیشین ائیرفورس کے چیف نے ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، …

Read More »

سعودی عرب سے متعلق بشریٰ بی بی کا بیان پاکستان کیساتھ دشمنی ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ بھائی بن کرمدد کی، سعودی عرب سے متعلق بشریٰ بی بی کا بیان پاکستان کے ساتھ دشمنی ہے، سعودی عرب کے خلاف زہر اگلا جائے تو ہمارا بھائی کیا کہے گا؟، ان کو اندازہ نہیں اس بیان سے …

Read More »

موٹروے آج رات سے تاحکم ثانی 8 مقامات سے بند

موٹروے تاحکم ثانی 8 مقامات سے بند کردی گی۔حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور تا اسلام آباد اور لاہور تا اسلام آباد موٹروے بند ہوگی، موٹروے آج رات سے بند ہوگی۔دوسری جانب نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ لاہور تا عبدلحکیم M-3 ،M-4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک اورایم 11سیالکوٹ …

Read More »