Tag Archives: Aware International

عمران خان کی بہنوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، خاندانی ذرائع

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خاندانی ذرائع نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق علیمہ خان اور دوسری بہنوں نے کبھی کوئی سیاسی اعلان نہیں کیا، علیمہ خان بانی پی ٹی آئی سے ملنے کے …

Read More »

سرکاری حج اسکیم، درخواست وصولی کیلئے 2 دن رہ گئے

وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواست وصولی کےلیے آخری 2 دن رہ گئے ہیں۔ترجمان مذہبی امور کے مطابق پیر اور منگل کو نامزد بینکوں میں سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا عمل جاری رہے گا۔ترجمان کے مطابق اب تک …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج 8 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج 8 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گی۔ذرائع کے مطابق سرکاری دورے کیلئے خصوصی انتظامات مکمل کر لئے گئے، مریم نواز کو وی وی آئی پی پروٹوکول دیا جائے گا، مریم نواز چین کی حکمران جماعت کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والی پہلی …

Read More »

لاہور سمیت ملک بھر میں آج سے تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج 8 دسمبر سے لاہور سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ۔موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج 8 دسمبر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر متوقع ہے، اسلام آباد اور گردونواح میں …

Read More »

بھارت اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ 3 دنوں میں ختم, بھارت کو شکست

آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 19 رنز کے ہدف کو آسٹریلیا نے با آسانی 10 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن میک سوئینی 10 اور عثمان خواجہ …

Read More »

شامی صدر نے ملک چھوڑ دیا، باغیوں کا دمشق پر قبضہ

شام کے باغیوں نے دمشق پر قبضہ اور صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونے کا دعویٰ کردیا۔برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد طیارے پر سوار ہو کر نامعلوم مقام پر چلے گئے ہیں، دمشق کے امیہ چوک پر عوام جمع ہو رہے …

Read More »

آئینی بینچ: آئندہ ہفتے کیلئے اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آئندہ ہفتے کے لیے اہم مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دیے ہیں۔ مقدمات میں سانحہ 9 مئی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل تشکیل دینے اور 8 فروری کے عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات سے متعلق بانئ پی ٹی آئی کی درخواستیں بھی …

Read More »

معاملات طے، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کیساتھ تمام معاملات طے پا گئے ہیں، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنزٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی، چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اپنے میچز دبئی میں کھیلے گا، …

Read More »

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے 2 اجلاس آج طلب

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے 2 اجلاس آج طلب کر لئے گئے۔جوڈیشل کمیشن کے ایک اجلاس میں سندھ اور پشاور ہائیکورٹ کے ججز تقرری کا معاملہ زیر غور آئے گا، اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ میں ججز تقرریوں کیلئے 13 ناموں پر …

Read More »

عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کر دیا گیا

انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے پی ٹی آئی کے رہنما و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور راجہ بشارت کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔عدالت نے عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد دونوں رہنماؤں کو رہا کردیا …

Read More »