پاکستانی کرکترز عماد وسیم، محمد عامر کے بعد اب فاسٹ بولر محمد عرفان نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا۔محمد عرفان نے کہا ہے کہ سپورٹ کرنے پر ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور تمام لوگوں کا شکر …
Read More »Tag Archives: Aware International
ن لیگ کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے۔اہلخانہ ذرائع کے مطابق صدیق الفاروق دل کے عارضے میں مبتلا تھے، نمازِ جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔صدیق الفاروق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری اور چیئرمین متروکہ وقف املاک بھی رہے۔صدیق الفاروق نے …
Read More »آئندہ 24 گھنٹوں میں چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کو حتمی شکل دیئے جانے کا امکان
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی سے متعلق آئندہ 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار دیئے جارہے ہیں۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے بھارت کے میچز سری لنکا میں کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے، پی سی بی نے متبادل آپشن کے طور پر پاک بھارت میچ کولمبو میں کرانے …
Read More »سول نافرمانی کی تحریک بارے عمران خان کے فیصلے پر عمل کرینگے: علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک بارے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے فیصلے پر عمل کریں گے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کو کنٹرول کر لیں گے، امن و امان کی ذمہ داری وفاق کی …
Read More »یونان کشتی حادثہ: دفتر خارجہ کی ایک پاکستانی جاں بحق، 47 کے بچنے کی تصدیق
دفتر خارجہ نے جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی کے جاں بحق اور 47 کے بچ جانے کی تصدیق کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق کشتی الٹنے کے واقعہ میں بچ جانے والوں میں 47 پاکستانی بھی شامل ہیں، جاں بحق ہونے والوں …
Read More »موسم سرما کیلئے گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کا شیڈول جاری
سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے موسم سرما کیلئے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا۔ایس این جی پی ایل کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق گھریلو صارفین کو 24 گھنٹوں میں 3 مختلف اوقات میں گیس فراہم …
Read More »اسرائیل کے شام میں مزید 60 فضائی حملے، جانی و مالی نقصان کا خدشہ
اسرائیل کے شام میں فضائی حملوں میں جانی و مالی نقصان کا خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے پانچ گھنٹوں کے دوران شام میں 61 میزائل داغے، صیہونی فورسز نے دمشق میں فورتھ ڈویژن کے ہیڈ کوارٹر اور قریبی علاقوں میں بمباری کی ، فضائی حملوں …
Read More »یونان میں کشتی الٹنے سے 5تارکین وطن ہلاک، 39 کو بچا لیا گیا
یونان کے جنوبی جزیرے کے قریب کشتی الٹنے سے پانچ تارکین وطن ڈوب گئے جبکہ زندہ بچ جانے والے 39 افراد میں زیادہ تر پاکستانی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونان کے کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے اور تاحال متعدد لاپتہ افراد کی تلاش …
Read More »انسانی سمگلنگ اندوہناک جرم، روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ اندوہناک جرم ہے، اس گھناؤنے فعل کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یونان میں جزیرے کے قریب پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس کیا اور اس سلسلے میں تمام ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔شہباز …
Read More »وکلاء کے تحفظ کیلئے ملک بھر میں خصوصی عدالتیں قائم، نوٹیفکیشن جاری
حکومت نے وکلاء کے تحفظ کیلئے ملک بھر میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں۔وزارت قانون و انصاف نے اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خصوصی عدالتیں لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023 کے تحت قائم کی گئی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved