دنیا بھر میں کرسمس کے رنگ، تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔نیویارک، لندن، پیرس، ٹورنٹو اور میکسیکو سمیت دنیا کے کئی بڑے شہروں میں تقریبات کا انعقاد، دنیا میں ہر سو مسیحی برادری مذہبی تہوار کو بھرپور انداز سے منانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔کہیں بازار سج گئے ہیں تو کہیں …
Read More »Tag Archives: Aware International
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا۔چیمپئنز ٹرافی کے میچز کا انعقاد پارٹنر شپ فارمولہ کے تحت پاکستان اور دبئی میں ہوگا، چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہوگا جبکہ اختتام 9 مارچ کو ہو گا۔چیمپئنز ٹرافی میں 8 ممالک کے درمیان 15 میچز …
Read More »بشار الاسد کی اہلیہ اسماء الاسد شوہر سے علیحدگی کیلئے عدالت پہنچ گئی
بشارالاسد کی اہلیہ اسماء الاسد نے شوہر سے علیحدگی کیلئے روس کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شام کے سابق صدر بشار الاسد کی اہلیہ اسماء الاسد کے بارے میں کئی دنوں سے خبریں گردش کر رہی ہیں، جس میں معزول صدر سے علیحدگی کی درخواست …
Read More »حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا، دونوں مذاکراتی کمیٹیوں نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، مذاکراتی کمیٹی کا آئندہ اجلاس 2 جنوری کو ہوگا۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹی ارکان کا پہلا ان کیمرہ اجلاس …
Read More »پولیس کی فائرنگ سے خالصتان زندہ باد فورس کے 3 ارکان ہلاک
بھارتی پولیس اور اسپیشل ٹاسک فورس کے مشترکہ آپریشن میں خالصتان زندہ باد فورس کے 3 ارکان ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی جی یوپی پولیس کا کہنا ہے کہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں پنجاب پولیس اور اسپیشل ٹاسک فورس نے مشترکہ آپریشن کیا ہے۔میڈیا رپورٹس …
Read More »خان و اہلیہ کیخلاف190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت …
Read More »اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع
وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت ان کیمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر 5 میں جاری ہے، اس سلسلے میں حکومت کے 7 اور پی ٹی آئی کے 3 ارکان اجلاس میں شریک ہیں۔حکومت کی …
Read More »فتنہ الخوارج اور معاونت کرنے والوں کا خاتمہ کریں گے: آرمی چیف
چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج اور معاونت کرنے والوں کا خاتمہ کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا، جہاں انہیں موجودہ سکیورٹی …
Read More »یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلرز سمیت 2 ملزمان گرفتار
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) گوجرانوالہ نے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلرز سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد اسلم اور سعید احمد شامل ہیں، ملزم محمد اسلم یونان کشتی حادثے میں ملوث ہے، ملزم انسانی سمگلنگ …
Read More »وزیراعظم نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی تشکیل دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ ،سینیٹر عرفان صدیقی شامل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved