بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف مقدمے کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم شیخ حسینہ پر انسانیت کے خلاف جرائم کا مقدمہ ہے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ استغاثہ نے شیخ حسینہ کے لیے سزائے موت کی درخواست …
Read More »Tag Archives: Aware International
راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن، 76 افغان زیرِ حراست
راولپنڈی ڈویژن میں پولیس نے کلر سیداں، روات، گوجر خان، چونترہ، دھمیال اور کہوٹہ میں سرچ آپریشن کیا۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز میں 1375 گھروں، 412 دکانوں، 28 ہوٹلز اور 1709 افراد کے کوائف چیک کیے۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز کے دوران 76 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو حراست …
Read More »پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔سیریز کے آخری میچ کیلئے سری لنکا کی ٹیم نے اپنی خامیوں کو دور کرنے کیلئے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی، پاکستان کو 3 میچوں کی سیریز میں دو صفر …
Read More »غیر ملکی ہیکرز کا پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی ڈیٹا پر سائبر حملہ
غیر ملکی ہیکرز کی جانب سے پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی ڈیٹا پر سائبر حملہ کیا گیا ہے۔ترجمان پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کے مطابق پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور فارنزک سائنس ایجنسی کی ٹیموں نے سائبر حملےکو ناکام بنادیا۔ترجمان کے مطابق سائبر اٹیک سے محفوظ رہنے کے لیے پلان موجود تھا …
Read More »ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر اضافہ، پیٹرول کی قیمت برقرار
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ آج سے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے اضافہ کردیا گیا جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ڈیزل کی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 284 روپے 44 پیسے مقرر کی گئی …
Read More »لیبیا: تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے 4 افراد ہلاک
لیبیا کے ساحل پر تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق لیبیا کے ساحلی شہر الخمس کے قریب جمعرات کو 95 غیرقانونی تارکین وطن کو لے جانے والی 2 کشتیاں الٹ گئی تھیں۔ حکام کے مطابق ایک کشتی میں بنگلادیش سے تعلق …
Read More »روس کا کیف پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ، 8 افراد ہلاک
روس کی جانب سے کیف پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملے میں 8 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔حملے سے آذربائیجان کے سفارتخانے کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔یوکرینی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے 430 ڈرون اور 18 میزائلوں سے دارالحکومت کیف کو نشانا بنایا
Read More »ملتان سلطانز کو پی ایس ایل کا نیا کنٹریکٹ نہ ملنے کا انکشاف
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے نیا کنٹریکٹ جاری نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز پی ایس ایل کی کمپلائنس پالیسی پر پوری نہ اتر سکی جس کے باعث ٹیم کو …
Read More »روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی
روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش کر دی۔روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا ہے کہ خطے میں استحکام ہماری ترجیح ہے، پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی نہ صرف روس بلکہ عالمی برادری کے لیے بھی تشویش کا …
Read More »وفاقی آئینی عدالت فعال کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ انتظامیہ متحرک
وفاقی آئینی عدالت فعال کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ تھرڈ فلور پر 4 عدالتیں تیاری کے مراحل میں ہیں، ایڈووکیٹ جنرل آفس اور اٹارنی جنرل آفس بھی خالی کروا لیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کی 2 عدالتیں سیکنڈ فلور …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved