انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹر بابر اعظم کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی۔ئی سی سی کا کہنا …
Read More »Tag Archives: Aware International
سو روپے رشوت کے الزام میں گرفتار ملزم 39 سال بعد بری
سو روپے کی رشوت لینے کے الزام میں گرفتار بھارتی شہر رائے کے اودھیا پاڑہ کے 84 سالہ جگیشور پرساد آودھیا کو39 سال بعد باعزت بری کر دیا گیا۔ غیر منقسم مدھیہ پردیش کے سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن میں کلرک کے طور پر کام کرنے والے جگیشور پرساد آودھیا کو …
Read More »اسکول پر مسلح افراد کا حملہ، 25 طالبات اغوا، وائس پرنسپل ہلاک
نائجیریا کی ریاست کیبّی میں سرکاری گرلز اسکول پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے وائس پرنسپل کو قتل اور 25 طالبات کو اغوا کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ صبح تقریبا 4 بجے پیش آیا جب حملہ آور بھاری اسلحے سے لیس ہو کر اسکول میں داخل ہوئے] …
Read More »سیکیورٹی فورسز آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ فتنۂ الخوارج کے 15 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور ڈی آئی خان میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنۂ الخوارج کے 15 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 15 اور 16 نومبر کو سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیاں کیں، ڈی آئی خان …
Read More »بنوں میں خودکش دھماکا، حملہ آور ہلاک
بنوں میں تھانہ بسیہ خیل کے قریب پل پر خودکش دھماکا ہوا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ موٹرسائیکل سوار نے تھانے سے چند قدم کے فاصلے پر خود کو دھماکے سے اُڑا لیا، واقعے کی جگہ پر موٹر سائیکل اور ایک لاش پڑی ہے۔پولیس کی بھاری نفری واقعے کی جگہ …
Read More »جعلی ویب سائٹ نادرا کارڈ سینٹر کے خلاف این سی سی آئی اے میں شکایت جمع
نادرا کارڈ سینٹر کے نام سے چلنے والی جعلی ویب سائٹ کے خلاف نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں شکایت جمع کرادی گئی۔نادرا ترجمان کے مطابق نادرا کارڈ سینٹر کے نام سے جعلی ویب سائٹ کام کر رہی ہے، جو اوورسیز پاکستانیوں خصوصاً برطانیہ میں مقیم شہریوں کے ساتھ جعلسازی میں …
Read More »سعودی ولی عہد امریکا کے دورے پر روانہ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے۔سعودی میڈیا نے ایوان شاہی کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان کو دورے کی دعوت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دی ہے۔ایوان شاہی کے مطابق اس دورے کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان …
Read More »برطانیہ کا پناہ گزین نظام میں اصلاحاتی اقدامات کا اعلان
برطانیہ میں مستقل رہائش کیلئے 20 سال انتظار کرنا پڑے گا، اپیل کے حق میں سختی کر دی گئی۔برطانیہ نے پناہ گزین نظام میں بڑے اصلاحاتی اقدامات کا اعلان کر دیا، نئی پناہ گزین پالیسی ’’ری اسٹورنگ آرڈر اینڈ کنٹرول‘‘ جاری کردی، برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے اسائلم نظام …
Read More »الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کرانے کا فیصلہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا کہ اسلام آباد کی مقامی حکومتوں کے قانون کی …
Read More »نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کی تقریب حلف برداری آج ہوگی
آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی تقریب حلف برداری آج ایوانِ صدر مظفر آباد میں ہوگی۔حلف برادری کی تقریب میں شرکت کے لیے پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور مظفرآباد پہنچ گئیں، جبکہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کا بھی امکان ہے۔نئے وزیراعظم آزاد کشمیر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved