Tag Archives: Aware International

چالیس روزہ لانگ حج پیکیج کے اخراجات میں 25ہزار کمی

وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین نے 40 دنوں پر محیط لانگ حج پیکیج کے اخراجات میں 25 ہزار کی کمی کا اعلان کردیا۔ترجمان وزرات مذہبی امور کے مطابق لانگ جج پیکیج 10 لاکھ 50 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ لانگ پیکیج میں تیسری قسط 4 لاکھ 50 …

Read More »

چین کا ٹرمپ حکومت کو جواب، امریکی درآمدات پر 15 فیصد ٹیرف عائد

امریکا کی جانب سے ٹیرف کے نفاذ کے بعد چین نے جوابی وار کرتے ہوئے امریکا سے درآمد اشیاء پر 10 سے 15 فیصد ٹیکس عائد کر دیا۔چینی وزارت خزانہ کی جانب سے جاریک ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکا سے درآمد شدہ کوئلے اور گیس مصنوعات پر 15 …

Read More »

روس کا یوکرینی شہر ایزیوم پر میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک، 40 زخمی

روس نے آج منگل کے روز یوکرین کے مشرقی شہر ایزیوم پر میزائل حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 40 کے قریب زخمی ہیں۔ یوکرین کے خارکیف ریج کے گورنر اولح سینیہبوو کے مطابق روسی بیلسٹک میزائل حملے میں 4 افراد ہلاک …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ملاقات کی دعوت

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو اگلے ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی دعوت دے دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیرِ اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات 13 فروری کو متوقع ہے، ان کی امریکی کارپوریٹ لیڈروں اور کمیونٹی سے بھی ملاقات متوقع ہے۔اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ …

Read More »

پاکستان کسی بھی مہم جوئی کا مکمل طاقت کے ساتھ جواب دے گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی مہم جوئی کا مکمل طاقت کے ساتھ جواب دے گا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 267ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق …

Read More »

سینیٹ کمیٹی میں بھکاریوں سے متعلق سزاؤں میں اضافے کا بل منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پریونشن آف سمگلنگ آف مائیگرنٹس اور بھکاریوں کے حوالے سے سزاؤں میں اضافے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔سینیٹر فیصل سلیم کی صدرات میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کی جانب سے پریونشن آف سمگلنگ آف …

Read More »

پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چچیلنج کر دی گئیں

ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کر دی گئی۔پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف درخواست شہری محمد قیوم خان کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں دائر کی گئی، درخواست میں صدر پاکستان، سپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ اور سیکرٹری قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں مؤقف …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ: 5 ججز نے سینیارٹی کا معاملہ پھر اٹھادیا، چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز نے ججز کی سینیارٹی کا معاملہ ایک بار پھر اٹھا دیا۔عدالتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچ ججز نے سینیارٹی لسٹ کے خلاف ریپریزنٹیشن چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھجوادی ہے جبکہ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو بھی ججز ریپریزنٹیشن …

Read More »

ایران کے لیے جاسوسی کرنے پر سابق برطانوی فوجی کو 14 سال قید

سابق برطانوی فوجی دانیال خلیف کو ایران کے لیے جاسوسی اور جیل سے فرار ہونے کے الزام میں 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کی ایک عدالت نے 23 سالہ دانیال خلیف کو یہ سزا سنائی ہے۔اس سے قبل دانیال کو برطانوی فوج میں …

Read More »

غیر قانونی طریقے سے امریکا آنے والے 205 بھارتی ملک بدر

غیر قانونی طریقے سے امریکا میں داخل ہونے والے سیکڑوں بھارتیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 205 بھارتیوں کو امریکا سے ڈی پورٹ کیا گیا ہے، ان تمام افراد کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق بھی کی گئی ہے۔امریکا سے ڈی پورٹ کیے گئے افراد کے …

Read More »