Tag Archives: Aware International

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم کا شیڈول فائنل

نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم نے شیڈول فائنل کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم 15 فروری کو دبئی کے لیے روانہ ہو گی، بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی سے قبل وارم اپ میچز میں حصہ نہیں لے گی۔بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ لاہور سے متحدہ عرب امارات کے لیے روانہ ہو گئے۔وزیرِ اعظم کو دورے کی دعوت دبئی کے فرمانروا شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے دی ہے۔شہباز شریف ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے لیے یو اے ای کا 10 اور 11 فروری تک …

Read More »

مسجدِ نبوی ﷺ میں افطاری کرانے والوں کیلئے نئے قوانین لاگو

رمضان المبارک کے دوران مسجدِ نبوی ﷺ میں افطار فراہم کرنے والوں کے لیے نئے قوانین متعارف کروا دیے گئے ہیں، پیشگی اجازت نامہ (پرمٹ) لینا لازمی ہو گا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے افطار فراہم کرنے کے خواہش مند افراد اور اداروں کے …

Read More »

سیکیورٹی وجوہات، راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس جزوی بند

راولپنڈی و اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند کر دی گگئی. میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس سیکیورٹی وجوہات کے باعث جزوی بند کی گئی ہے۔میٹرو بس سروس فیض احمد فیض اسٹیشن سے سیکریٹریٹ تک بند ہے۔راولپنڈی کے صدر اسٹیشن سے فیض احمد فیض اسٹیشن تک …

Read More »

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم کی دعوت پر یو اے ای کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت کابینہ کے دیگر …

Read More »

نئے ججز کی تعیناتی: چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں ہوگا، جس میں سپریم کورٹ کے 8 ججوں کی تعیناتیوں پر غور کیا …

Read More »

شمالی وزیرستان میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد اغواء کے بعد قتل

شمالی وزیرستان بکاخیل منڈی کے علاقے سے پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد کو اغواء کے بعد قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق گربز کے علاقے سے تعلق رکھنے والے کانسٹیبل ریاض اللّٰہ اور حبیب اللّٰہ کو نامعلوم مسلح افراد نے بکل خیل منڈی ایف آر بنوں سے اغواء کیا۔ مسلح افراد …

Read More »

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی افتتاحی تقریب افتتاح کل ہوگی

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی گرینڈ اوپننگ کل ہو گی، اس موقع پر گلوکار علی ظفر شائقینِ کرکٹ کے لیے پرفارمنس پیش کرنے کے لیے پُر جوش ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی گرینڈ اوپننگ کے انتظامات شروع کر دیے ہیں۔پی سی بی کے مطابق افتتاحی …

Read More »

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز، فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد

سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق فورسز نے گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان کے علاے مڈی میں آپریشن کیا جبکہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس …

Read More »

حساس معلومات افشا ہونیکا خدشہ، ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روکدیا گیا

کھربوں ڈالرز کی ادائیگی کرنیوالے حکومتی نظام سے متعلق حساس معلومات افشا ہونے کے خدشے کے پیش نظر امریکی عدالت کے جج نے ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا۔ریاستوں کے ڈیمو کریٹک اٹارنی جنرلز کی جانب سے ایلون مسک کی ٹیم کیخلاف دائر مقدمہ …

Read More »