جنوبی لبنان کے علاقے صيدون میں اسرائیلی فضائی حملے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنانی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے صيدون میں فضائی حملہ کیا ہے جس میں 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے …
Read More »Tag Archives: Aware International
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول نیوکلیئر معاہدے پر اتفاق
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول نیوکلیئر معاہدے پر اتفاق ہوگیا۔وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کے لیے بڑے دفاعی پیکیج کی منظوری دی ہے۔ دفاعی پیکیج میں ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی بھی شامل ہے۔سعودی عرب امریکا سے تقریباً 300 …
Read More »سعودی ولی عہد وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، امریکی صدر سے ملاقات کریں گے
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ولی عہد محمد بن سلمان کا استقبال کیا۔خبر ایجنسی کے مطابق اوول آفس میں سعودی ولی عہداور امریکی صدر ملاقات کریں گے، سعودی ولی عہد 7 سال بعد امریکا کا دورہ کررہے ہیں۔امریکی صدر …
Read More »پاکستان اداروں پر 2 بڑے سائبر حملے ناکام بنائے جانے کا انکشاف
پاکستانی اداروں پر دو بڑے سائبر حملے ناکام بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نیشنل ٹیکنالوجی کونسل (این ٹی سی) حکام نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گزشتہ ویک اینڈ پر دو بڑے سائبر حملوں میں حکومت کے تمام اداروں کو نشانے بنانے کی کوشش کی گئی۔بریفنگ میں بتایا گیا …
Read More »کراچی میں کار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، خاتون شدید زخمی
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں بھٹائی آباد میں کار پر فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق فوری طور پر واقعے …
Read More »ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹ سے شکست دے دی
ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹ سے مات دے دی۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 147 رنز اسکور کیے۔پاکستانی ٹیم نے 148 رنز کا …
Read More »ایران کا بھارتی شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری بند کرنے کا اعلان
ایران کی جانب سے بھارتی شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔اس بارے میں بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ بھارت اور ایران کے درمیان سفری قواعد میں تبدیلی کی گئی ہے، ایران نے بھارتی شہریوں کو ویزا فری انٹری کی سہولت بند کرنے کا …
Read More »دنیا کے 11 خوبصورت ترین ممالک کی نئی فہرست جاری
دنیا کے 11 خوبصورت ترین ممالک کی نئی فہرست جاری کردی گئی۔دنیا کا ہر ملک اپنی منفرد خوبصورتی، شاندار تعمیرات، دلکش مناظر، قدیم تاریخ اور صدیوں پرانی روایات کی وجہ سے مشہور ہے، 195 ممالک میں سے سب سے خوبصورت ملک کا انتخاب کرنا ایک مشکل کام ہے، مگر حال …
Read More »بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی
بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم کا بھارت کا دورہ ملتوی ہوگیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ترجمان بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ویمنز ٹیم کے دورہ بھارت کی ملتوی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بی سی سی آئی نے خط کے ذریعے …
Read More »امریکی سفارت خانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد
امریکی سفارت خانے کے 3 رکنی وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔ وفد میں چیف کونسل افسر ٹریسی زیپی، سیکیورٹی افسر اسامہ حنیف اور آمنہ بی بی شامل تھیں۔ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانے کے وفد کو قیدی محمود احمد اعوان تک قونصلر رسائی دی گئی، وفد کو امریکی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved