Tag Archives: Aware International

یوکرینی صدر مستعفی ہونے کے لیے تیار

یوکرین کے صدر نے گھٹنے ٹیک دیئے، استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہوگئے۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین میں امن کیلئے مستعفی ہونے کو تیار ہوں، یوکرین کیلئے نیٹو رکنیت کے تبادلے میں صدر کی کرسی خوشی سے چھوڑ دوں گا۔زیلنسکی نے کہا کہ ایک دہائی تک صدر کے عہدے …

Read More »

رمضان المبارک کیلئے سکولوں کے اوقات کار تبدیل

رمضان المبارک کے لیے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔نئے شیڈول کے مطابق رمضان المبارک میں سکول صبح ساڑھے آٹھ بجے لگیں گے اور ایک بجےچھٹی ہوگی جبکہ جمعہ کے روز سکولوں میں چھٹی ساڑھے بارہ بجے ہوگی۔ڈبل شفٹ والے سکولوں میں پہلی شفٹ ساڑھے 8بجے شروع ہوگی اور …

Read More »

جوڈیشل کمیشن کے ممبر اختر حسین نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اعلیٰ عدالتوں میں ججز کی تقرری کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن میں وکلا کی نمائندگی کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے ممبر اختر حسین نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ ممبر جوڈیشل کمیشن اختر حسین نے اپنا استعفیٰ چیئرمین جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو ارسال کردیا۔ ا ختر …

Read More »

چمپئن ٹرافی 2025 :بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اور پوری ٹیم 241 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور بھارت کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف دے دیا۔ہدف کے تعاقب …

Read More »

حسن نصراللّٰہ، ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں لوگ شریک

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کے شہید سربراہ حسن نصراللّٰہ اور سیکریٹری جنرل ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ حسن نصر اللّٰہ کو بیروت ایئرپورٹ روڈ کے قریب سپرد خاک کیا جائے گا، ان کا جسد خاکی تدفین کیلئے اسٹیڈیم سے …

Read More »

ملک بھر میں بارشوں کے نئے سپیل کی پیش گوئی

آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کی پیش گوئی کردی گئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 فروری سے مغربی ہوا کا سسٹم ملک میں داخل ہوگا، پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں ژالہ باری کا بھی امکان ہے، شمالی اور پہاڑی علاقوں میں …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز میں اب تک کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آج دبئی میں ہوگا۔پاکستان سے بابر اور رضوان بڑا اسکور کرنے کو تیار ہیں تو بھارت کے پاس روہت شرما اور ویرات کوہلی جیسے ہتھیار موجود ہیں۔شاہین شاہ اور نسیم …

Read More »

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد بھی فلسطینیوں کی رہائی نہ ہو سکی

اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی موخر کردی، اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کا کہنا ہے کہ جب تک مزید یرغمالیوں کی رہائی محفوظ نہیں ہوجاتی فلسطینی قیدی رہا نہیں کئے جائیں گے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق فلسطینی قیدیوں کی رہائی ’حماس کی بار بار خلاف ورزیوں‘ کی وجہ سے مؤخر …

Read More »

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

آسٹریلیا ٹیم نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سسے دے دی. جوش انگلس کے سامنے انگلش بولرز بےبس ہوگئے، آسٹریلوی بیٹر نے شاندار سنچری بنا کر اپنی ٹیم کو ساڑھے تین سو سے زائد کا ہدف عبور کروا کر اہم میچ میں فتح دلوادی۔انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کےلیے 352 رنز …

Read More »

آسٹریلیا انگلینڈ میچ میں بھارت کا ترانہ کیسے چلا؟ پی سی بی نے آئی سی سی سے وضاحت طلب کرلی

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران کچھ لمحات کےلیے بھارتی ترانہ بجنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے وضاحت طلب کرلی۔ ذرائع نے بتایا کہ چیمپئنز ٹرافی کےلیے ترانے کی پلے لسٹ …

Read More »