رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہو گا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے، زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔ترجمان وزارت مذہبی امور نے …
Read More »Tag Archives: Aware International
ملک ببھر میں بارشیں، شمالی علاقہ جات میں برف باری
پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں بادل برس پڑے، کشمیر، گلگت بلتستان اور کے پی میں برف باری سے نظارے حسین ہوگئے۔اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک،رحیم یار خان اور دیگر علاقوں میں بادل برس پڑے، لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں باران …
Read More »خلیل الرحمٰن قمر نے مجھ سے بدتمیزی کی ہے: اداکارہ ریشم
معروف پاکستانی فلم اور ٹی وی اداکارہ ریشم نے انکشاف کیا ہے کہ نامور ڈرامہ نویس اور مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی ہے۔ ریشم کئی دہائیوں سے انڈسٹری کا حصہ رہی ہیں، انہوں نے اس واقعے کے علاوہ خلیل الرحمٰن قمر کے کام پر بھی …
Read More »وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے مزید نئے وفاقی وزرا نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی وفاقی کابینہ میں بیک وقت دو درجن نئے وزیروں کو شامل کر کے سب کو حیران کر دیا۔ ایک سال پہلے جب شہباز شریف نے وزیراعظم کا منصب سنبھالا تھا تو انہوں نے 19 ارکان پر مشتمل کابینہ تشکیل دی تھی جن میں 18 وفاقی …
Read More »آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری ، قومی کھلاڑیوں کی تنزلی
آئی سی سی نے ون ڈے پلئیرز اور بولرز رینکنگ جاری کردی، فخرزمان تین درجے تنزلی کے بعد 18 ویں، رضوان 4 درجے تنزلی کے بعد 20 نمبر پر چلے گئے۔بھارت کے شھبمن گل ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں پہلی، پاکستان کےبابراعظم دوسری پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ بھارت …
Read More »کل پاکستان اور بنگلہ دیش آمنے سامنے ہوں گے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلادیش اپنا آخری میچ کل راولپنڈی میں کھیلیں گے، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنی پہلی جیت کی منتظر ہیں۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ دوپہر دو بجے شروع ہوگا، ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں راولپنڈی میں …
Read More »پنجاب میں منظم جرائم پر قابو پانے کیلئے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے قیام کا فیصلہ
پنجاب میں منظم جرائم پر قابو پانے کےلیے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے قیام کا فیصلہ کرلیا گیا۔ لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب سی سی ڈی قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی،اجلاس میں طے پایا کہ 7 منظم جرائم میں کمی کےلیے …
Read More »مینوئل اسلحہ لائسنس کی توثیق اور کمپیوٹرائزیشن کا عمل دوبارہ شروع
محکمہ داخلہ پنجاب نے پرانے مینوئل اسلحہ لائسنس کی توثیق اور کمپیوٹرائزیشن کا عمل دوبارہ شروع کر دیا۔حکومت پنجاب نے مینوئل اسلحہ لائسنس ہولڈر شہریوں کو کمپیوٹرائزیشن کیلئے آخری موقع فراہم کیا ہے، قبل ازیں محکمہ داخلہ نے 2020 میں مینوئل اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن کا عمل شروع کیا تھا۔مینوئل …
Read More »وفاقی کابینہ میں مذید وزرا، مشیران اور معاونین شامل کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور نئے وزرا، مشیران اور معاونین کو شامل کیا جائے گا۔حکومت کی جانب سے وفاقی کابینہ میں اتحادی جماعتوں کو بھی نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ایم …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کا بڑا مقابلہ: آسٹریلیا، جنوبی افریقا آج مدمقابل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کا تگڑا مقابلہ آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان راولپنڈی میں ہوگا۔چیمپئنز ٹرافی گروپ بی کی بڑی ٹیموں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان بڑا میچ ہو گا جس کی فاتح ٹیم کے لیے سیمی فائنل تک رسائی آسان ہو جائے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved