Tag Archives: Aware International

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا

انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق سیکریٹری خزانہ کی سربراہی میں وفد کی آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہو گی۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 2 ہفتے تک جاری رہیں گے۔آئی ایم ایف وفد کی قیادت ناتھن …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی میں گروپ اسٹیج کے بارہویں اور آخری میچ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 250 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی …

Read More »

لاہورمیں انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) لاہور زون نے کارروائی کر کے انسانی اسمگلنگ میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں ریڈ بک کا ایک انتہائی مطلوب ملزم بھی شامل ہے، گرفتار ملزمان سادہ لوح شہریوں …

Read More »

اسلام میں موٹروے پولیس پر فائرنگ

اسلام آباد میں ایم 1 پشاور۔ اسلام آباد موٹروے پر سنگجانی انٹرچینج کے قریب نامعلوم شرپسند موٹروے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں سب انسپکٹر اعجاز اور ہیڈ کانسٹیبل ابراہیم معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔شدید فائرنگ کے نتیجے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: بھارت اور نیوزی لینڈ آج آمنے سامنے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے 12ویں میچ میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جوڑ پڑے گا۔دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے میدان میں اتریں گی، بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جبکہ بلیک کیپس کی کمان مچل سینٹنر …

Read More »

پنجاب میں پہلی بار دیہی خواتین کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلے بار دیہی خواتین کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں دوردراز اضلاع میں مرحلہ وار 25 بسوں پر مشتمل ماس ٹرانزٹ سسٹم شروع کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا، اجلاس …

Read More »

سی ٹی ڈی کی کارروائی، لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا

سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کےد وران لاہور سے 2 فتنہ الخوارج سمیت پنجاب کےمختلف شہروں سے 20 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے …

Read More »

ٹرمپ کی زیلنسکی سے شدید تلخ کلامی، یوکرینی صدر کو وائٹ ہاؤس سے چلتا کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ غصے میں آگئے، ملاقات میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی موجود تھے۔یوکرینی صدر نے امریکی نائب صدر پر برہمی …

Read More »

چمپئن ٹرافی: میچ بارش سے متاثر، آسٹریلیا سیمی فائنل میں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کا 10واں میچ بارش سے متاثر ہوگیا، آسٹریلیا اور افغانستان کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا۔گروپ بی میں یہ دوسرا میچ ہے، جو بارش سے متاثر ہوا، اس سے قبل 25 فروری کو آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کو بھی بارش کے باعث …

Read More »

چار سیشن ججوں کو لاہور ہائیکورٹ کا ایڈیشنل جج بنانے کا فیصلہ

چیف جسٹس پاکستان کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہو گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں 4سیشن ججوں کو لاہور ہائیکورٹ کا ایڈیشنل جج بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اجلاس میں رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ عبہر گل خان کو جج بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ طارق باجوہ ، راجہ غضنفر اور …

Read More »