کوہاٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 2 سی ٹی ڈی پولیس اہلکاروں کو شہید کر دیا۔پولیس کے مطابق کوہاٹ کے پہاڑی علاقے تانڈہ ڈیم کے قریب ملزمان نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے 2 اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس نے بتایا ہے کہ …
Read More »Tag Archives: Aware International
نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست، بھارت نے تیسری بار چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیت لیا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل ٹاکرے میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔ بھارت نے نیوزی لینڈ کی جانب سے ملنے والا 252 رنز کا ہدف 49 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، کپتان روہت شرما76 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔بھارت …
Read More »وائٹ ہاؤس کے نزدیک موجود خودکش حملہ آور کو گولی ماردی گئی
امریکا میں صدارتی محل وائٹ ہاؤس کے نزدیک موجود مسلح شخص کو گولی مار دی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق مقامی انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ رات اطلاع ملی تھی کہ ریاست انڈیانا سے ایک خودکش شخص واشنگٹن آیا ہے اور اس کی گاڑی وائٹ ہاؤس کے علاقے میں دیکھی گئی …
Read More »ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا
ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا اور مزید مہاجرین کو پناہ دینے سے معذرت کا اظہار کیا ہے۔ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کے مطابق ملک میں افغان مہاجرین کیلئے مزید جگہ نہیں، اس لئے حکومت نے سخت اقدامات کرتے ہوئے سرحدوں کی نگرانی مزید بڑھا …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کا تاج کس کے سر سجے گا؟ آج فائنل ہوگا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فیصلہ کن معرکے میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جوڑ پڑے گا۔نیوزی لینڈ اور بھارت چمچماتی ٹرافی ہاتھوں میں اٹھانے کیلیے بے تاب ہیں،25سال بعد نیوزی لینڈ اور بھارت چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ٹکرائیں گے، شائقین کرکٹ کو بڑے مقابلے کا …
Read More »آئندہ ہفتے کے دوران ملک میں بارش اور برفباری کا امکان
محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک میں داخل کر 16 مارچ تک رہے گا، جبکہ 12 مارچ سے اس کی شدت میں …
Read More »ٹرمپ کا خط موصول ہوا نہ امریکا سے مذاکرات ہو سکتے ہیں: ایران
ایران نے کہا ہے کہ اسے ابھی تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری پروگرام پر مذاکرات کے حوالے سے کوئی خط موصول نہیں ہوا، موجودہ صورتحال میں امریکا سے براہ راست مذاکرات نہیں ہوسکتے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا …
Read More »سی ٹی ڈی کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 10 دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 10 دہشتگرد گرفتار کر لیے۔ترجمان سی ٹی ڈے کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 73 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، کارروائیوں کے دوران 10 …
Read More »یوکرین کے مشرقی علاقے میں روسی فضائی حملہ،11 افراد ہلاک
یوکرین کے مشرقی علاقے میں روسی فضائی حملے میں 11 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین میں توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔حکام کے مطابق حملے کے باعث شہریوں اور دفاع کے لیے ضروری ہتھیاروں کی فیکٹریوں کو بجلی …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کو فائنل سے قبل بڑا دھچکا، اہم فاسٹ بالر انجرڈ
دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ ٹیم کو بھارت کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے پہلے اہم فاسٹ بالر میٹ ہنری کی انجری کا سامنا ہے اور فائنل میں فی الحال ان کی شرکت مشکوک دکھائی دے رہی ہے۔انہوں نے 2 مارچ کو دبئی میں بھارت کے خلاف گروپ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved