وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔انہوں نے 13 نئے سہولت بازاروں کے زیرِ تکمیل پراجیکٹ جلد مکمل کرنے کا حکم دیا ہے، ان سہولت بازاروں کے زیرِ تکمیل پراجیکٹس کے لیے اگست کی …
Read More »Tag Archives: Aware International
امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کو براہِ راست مذاکرات کی پیشکش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایران سے براہِ راست بات چیت بہتر ہوگی کیونکہ یہ تیز تر عمل ہے اور اس سے دوسرے فریق کو بہتر سمجھنے کا موقع ملتا ہے …
Read More »راجہ رفعت مختار ڈی جی ایف آئی اے، عمران یعقوب منہاس ممبر پرائم منسٹر تعینات
سابق انسپکٹر جنرل پولیس سندھ اور موٹروے راجہ رفعت مختار کو ڈائریکٹر جنرل ایف ائی اے تعینات کر دیا گیا ہے۔ راجہ رفعت مختار پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر ہیں۔ پولیس سروس گریڈ 20 کے وقار الدین سید ڈی جی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی تعینات کئے …
Read More »کسی کو بلوچستان کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائیگی: کورکمانڈرز کانفرنس
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز(ملٹری) کی زیر صدارت 268 ویں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق فورم کے شرکا نے شہدا کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی، شرکا نے مادرِ …
Read More »خیبرپختونخوا پولیس کسی افغان مہاجر کو زبردستی نہیں نکالے گی، علی امین گنڈا پور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی پولیس کسی افغان مہاجر کو زبردستی نہیں نکالے گی، بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا کہ افغان مہاجرین کے حوالے سے ہمارا …
Read More »پاکستان کا مجموعی قرضہ 74 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گیا
رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران مجموعی قرضہ 74 ہزار ارب روپے سے بڑھ گیا۔وزارتِ خزانہ کے مطابق جولائی سے دسمبر 2024ء تک مقامی قرضوں کا حجم 49 ہزار 883 ارب روپے جبکہ دسمبر سے جولائی تک بیرونی قرضوں کا حجم 24 ہزار 130 ارب روپے رہا۔وزارتِ خزانہ …
Read More »بجلی فی یونٹ سستی کرنے کی تفصیلات سامنے آگئیں
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں سماعت کے دوران بجلی ریلیف پیکج کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔وزیراعظم کا ریلیف پیکج ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس اور وصول کردہ پیٹرولیم لیوی پر مشتمل ہے۔تفصیلات کے مطابق 1 روپے 71 پیسے پیٹرولیم کی مد میں ریلیف شامل ہوگا جبکہ 1 روپے …
Read More »آئی سی سی کے وارنٹِ گرفتاری کی خلاف ورزی، نیتن یاہو ہنگری پہنچ گئے
اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو اہلیہ کے ہمراہ آج بروز جمعرات ہنگری پہنچے گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہنگری کے وزیرِ اعظم وکٹر اوربان نے نیتن یاہو کو اس ہفتے اپنے ملک آنے کی دعوت دی تھی۔اسرائیلی وزیرِ اعظم کے ہنگری پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال …
Read More »وزیراعظم کا بجلی 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کے لیے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔بجلی کے نرخوں میں …
Read More »ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک پر ویزا پابندیاں روک دیں
ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک کے شہریوں پر ویزا پابندیوں کے نفاذ کو روک دیا۔یہ متنازع سفری پابندی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 جنوری کو جاری کردہ ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت تجویز کی گئی تھی جس کا مقصد امریکا کو دہشت گردی اور سکیورٹی خدشات …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved