امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کردیے، قانونی دستاویز نہ رکھنے والے امیگرینٹس سوشل سیکیورٹی ایکٹ کے تحت حاصل فوائد نہیں لے سکیں گے.وائٹ ہاؤس کے مطابق بعض ایسے ورکر جن کے پاس دستاویز نہیں وہ جعلی سوشل سیکیورٹی نمبر کے زریعے نوکریاں حاصل کرلیتے …
Read More »Tag Archives: Aware International
پولیس کو مطلوب 2 خطرناک اشتہاری ملزمان 10 اور 13 سال بعد گرفتار
لاہور پولیس کو مطلوب 2 خطرناک اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس پی سٹی بلال احمد کے مطابق اکبری گیٹ پولیس نے اشتہاری ملزم رضوان کو گرفتار کیا ہے۔ملزم دہشت گردی، پولیس مقابلے، ڈکیتی اور اقدامِ قتل کے مقدمات میں مطلوب تھا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے …
Read More »سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق اس سلسلے میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 18 اپریل کو طلب کر لیا. اس کے علاوہ مستقل چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اور بلوچستان …
Read More »آل ویمن مشن، امریکی گلوکارہ کیٹی پیرس سمیت 6 خواتین آج خلائی سفر پر روانہ ہونگی
بلیو اوریجن کا آل ویمن مشن دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، امریکی گلوکارہ کیٹی پیری سمیت 6 خواتین خلاء کے سفر پر آج روانہ ہوں گی۔جیف بیزوس کی کمپنی بلیو اوریجن (Blue Origin) آج ایک تاریخی خلائی مشن لانچ کرنے جا رہی ہے، جس میں کیٹی پیری سمیت …
Read More »پنجاب کے مختلف شہروں سے 10 دہشت گرد گرفتار
پنجاب کے مختلف شہروں سے 10 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کارروائی لاہور، بہاولپور، راولپنڈی، گجرانوالہ اور جہلم میں کی گئی۔ترجمان نے کہا کہ راولپنڈی سے 2 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا تعلق ننکانہ صاحب سے …
Read More »مالکن کے مبینہ تشدد سے 10 سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحق
لاہور کے علاقے ہنجر وال میں مالکن کے مبینہ تشدد سے گھر میں کام کرنے والی ملازمہ جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون نے شوہر کے ساتھ مل کر 10 سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کیا تھا. مدعیٔ مقدمہ کا کہنا ہے کہ فون پر بتایا کہ …
Read More »دیر: ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت 2 خارجی واصل جہنم
سیکیورٹی فورسز نے دیر کے علاقے تیمر گراہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 2 خارجی ہلاک ککردیے. آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی میں ہائی ویلیو ٹارگٹ حفیظ اللہ مارا گیا۔ دہشت گرد حفیظ اللہ سیکیورٹی فورسز سمیت معصوم شہریوں پر حملوں میں ملوث تھا۔آئی ایس پی …
Read More »پاکستان اور بیلاروس کے درمیان معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں کے معاہدے
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں کے تبادلے کیے گئے ہیں۔ بیلاروس کے مالی تعاون کے فنڈ برائے کاروبار اور سمیڈا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔بیلاروس کی داخلی امور کی وزارت اور وزارتِ داخلہ پاکستان کے درمیان تعاون کا معاہدہ کیا گیا۔پاکستان اور بیلاروس …
Read More »سپریم کورٹ میں 9 مئی کے مقدمات سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دیے۔عمر سرفراز چیمہ کا جسمانی ریمانڈ نہ دیے جانے کے خلاف اپیل 14 اپریل جبکہ سینیٹر اعجاز چوہدری کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 15 اپریل کو ہوگی۔پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کے لیے …
Read More »مختلف شہروں سے گرفتار 1384 افغانی طورخم منتقل
پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔امیگریشن ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 4 ہزار238 غیر ملکی طورخم بارڈر کے راستے واپس افغانستان گئےامیگریشن ذرائع نے بتایا کہ یکم اپریل سے اب تک 15 ہزار609 غیر ملکیوں کو ان کے وطن واپس بھیجا گیا۔امیگریشن …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved