قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔این اے 18 ہری پور، این اے 129 لاہور، این اے 143 ساہیوال، این اے 185 ڈیرہ غازی خان، این اے 96 فیصل …
Read More »Tag Archives: Aware International
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 24 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 24 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔غزہ شہر کی ایک مصروف شاہراہ پر گاڑیوں پر اسرائیلی خودکش ڈرون حملے میں 11 فلسطینی شہید جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔پچھلے چند گھنٹوں کے دوران …
Read More »بابا صدیق کے قاتل نے اعتراف جرم کرلیا
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر مرحوم بابا صدیق کے قتل کیس میں ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مفرور ملزم اور مبینہ گینگسٹر ذیشان اختر نے بیرونِ ملک سے جاری نئی ویڈیو میں سابق وزیر کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کیس میں ملوث لارنس …
Read More »بھارتی میڈیا نے تیجس حادثے کا ذمے دار امریکا کو ٹھہرا دیا
بھارتی میڈیا نے تیجس حادثے کا ذمے دار امریکا کو ٹھہرا دیا۔ بھارتی (ر) میجر جنرل جی ڈی بخشی اور اینکر ارنب گوسوامی نے طیارہ حادثے کی ذمہ داری امریکی انجن پر ڈالنے کی ناکام کوشش شروع کردی۔ارنب گوسوامی کا کہنا ہے کہ امریکا سے جی ای 404 انجن کی …
Read More »قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے
قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں ضمنی انتخابات کل ہوں گے۔قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 18 ہری پور، این اے 129 لاہور، این اے 143 ساہیوال، این اے 185 ڈی جی خان، این اے 96 فیصل آباد اور این اے 104 فیصل آباد پر ووٹنگ …
Read More »سانگھڑ میں سفاک بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا
سندھ کے ضلع سانگھڑ میں سفاک بیٹے نے اپنی ماں کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق سانگھڑ کی تحصیل سنجھورو میں گھر سے ایک بزرگ خاتون کی لاش ملی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیٹے نے 3 روز قبل ماں کو تیز دھار آلے سے قتل کر کے لاش بستر میں …
Read More »نومولود کو فروخت کرنے والے باپ سمیت 5 افراد گرفتار
لیہ کروڑ لعل عیسن میں ایک سال قبل نومولود کو فروخت کرنے والے باپ سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایک سال بعد معاملے کی حقیقت پتا چلنے کے بعد ماں نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرا دیا، بچے کے باپ اور دیگر 4 افراد گرفتار …
Read More »ضمنی انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری
الیکشن کمیشن نے انتخابی ڈیوٹی کے دوران پاک فوج / سول آرمڈ فورسز کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا گیا۔ضابطہ اخلاق کے مطابق پولیس پہلی سول آرمڈ فورسز دوسری اور پاک فوج تیسری رسپانڈر (کیو آر ایف) ہوگی، فوج انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں کے باہر تعینات ہوگی۔بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ …
Read More »بھارتی تیجس طیارے کے حوالے سے 53 اہم خامیوں کی نشاندہی ، آڈٹ رپورٹ
دبئی ایئر شو میں بھارتی طیارے تیجس کی تباہی نے طیارے کے تکنیکی مسائل اور کوالٹی پر ایک بار پھر سوالات اٹھا دیے۔بھارتی کامپٹرولر اینڈ آڈیٹر۔جنرل کی 2015 کی رپورٹ میں تیجس کے حوالے سے 53 اہم خامیوں کی نشاندہی کی گئی، تیجس طیارے کی تیاری کے دوران ہی پینل …
Read More »یوکرین جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز مل گئیں، روسی صدر پیوٹن
روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کو یوکرین جنگ بندی کے پرامن حل کے لیے امریکی تجاویز موصول ہوگئیں۔پیوٹن کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ تنازع کے پرامن حل کی بنیاد ہو سکتا ہے، منصوبے کی تفصیلات پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرین کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved