Tag Archives: Aware International

بھارتی جارحیت، سپریم کورٹ کے ججز کا قوم سے اظہار یکجہتی

بھارتی فوج کے بلااشتعال اور بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والے معصوم پاکستانیوں کےلیے اسلام آباد میں تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا۔تعزیتی اجلاس چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں ہوا، جس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شریک ہوئے، سپریم کورٹ کے ججز نے پاکستان میں بھارتی …

Read More »

پنجاب اور سندھ میں میں بھارت کے اسرائیلی ساختہ ڈرونز کو گرا دئیے گئے

بھارت کی پاکستان میں دراندازی کی کوششیں جاری ہیں، پنجاب اور سندھ میں بھارت کے بھیجے گئے متعدد اسرائیلی ساختہ ڈرونز کو گرا دیا گیا۔پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت مختلف شہروں میں بھارت کے جاسوس ڈرون تباہ کر دیئے گئے۔پولیس حکام نے بتایا کہ لاہور میں والٹن روڈ پر صبح …

Read More »

پاکستان کے متعدد ایئرپورٹس آج شام 6 بجے تک دستیاب نہیں ہوں گے

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے کہا ہے کہ کراچی، لاہور، اسلام آباد، اور سیالکوٹ ایئرپورٹس آپریشنل وجوہات کے باعث آج شام 6 بجے تک دستیاب نہیں ہوں گے۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے ترجمان کے مطابق ہیڈکوارٹرز پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ ٹرمینل ون اور اولڈ …

Read More »

ملک میں فلائٹ آپریشنز کی عارضی معطلی کے باعث 62 پروازیں منسوخ

پاک بھارت کشیدگی کے باعث کراچی، لاہور، سیالکوٹ اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایئرپورٹس کی بندش اور غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے 62 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق کراچی، لاہور اور سیالکوٹ …

Read More »

بھارت کی 12 ڈرون سے دراندازی کی کوشش، لاہور کے قریب ڈرون گرنے سے 4 فوجی اہلکار زخمی ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے پھر دراندازی کی کوشش کی، تمام 12 ڈرونز کو ناکارہ بنایا گیا۔اسلام آباد میں پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) …

Read More »

نئے پوپ کے انتخاب کیلئے خفیہ ووٹنگ آج ہوگی

پوپ فرانسس کی وفات کے بعد کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا کا انتخاب آج کیا جا رہا ہے۔ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں 133 کارڈینلز نے دعائیہ سروس منعقد کی ہے۔کارڈینلز آج نئے پوپ کے انتخاب کے لیے خفیہ ووٹنگ کریں گے۔واضح رہے کہ کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی …

Read More »

بھارت کا گجرنوالہ میں ڈرون حملہ، ایئر ڈیفنس سسٹم نے بھارتی ڈرون مار گرایا

گوجرانوالہ میں جمعرات کی صبح دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد کینٹ کے علاقے میں نصب ایئر ڈیفنس سسٹم متحرک ہوگیا اور ایک بھارتی ڈرون کو نشانہ بنا کر مار گرایا۔عسکری ذرائع کے مطابق یہ آوازیں اس وقت سنائی دیں جب ایک بھارتی ڈرون نے انتہائی اونچی …

Read More »

لاہور اور سیالکوٹ کے فضائی روٹس دوپہر 12 بجے تک کیلئے بند

لاہور اور سیالکوٹ کی حدود میں متعدد فضائی روٹ کمرشل پروازوں کے لیے بند کر دیے گئے ہیں، نوٹم جاری کردیا گیا۔لاہور اور سیالکوٹ کے فضائی روٹس آج دوپہر 12 بجے تک بند رہیں گے، لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن میں فضائی روٹس کمرشل طیاروں کی پروازوں کیلئے بند کئے گئے …

Read More »

پولیس کا عمران خان کا پولی گرافک و فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کے لئے عدالت سے رجوع

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات میں پولیس کی جانب سے بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کا پولی گرافک و فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کی درخواست کی گئی ہے۔دورانِ سماعت پراسیکیوٹر رانا آزر دلائل کے لیے پیش ہوئے جبکہ بانیٔ پی ٹی آئی …

Read More »

چینی صدر شی جن پنگ یومِ فتح کی تقریبات میں شرکت کے لیے ماسکو پہچ گئے

چینی صدر شی جن پنگ ماسکو پہنچ گئے، یومِ فتح کی تقریبات میں شرکت کریں گے7 مئی 2025 کو چینی صدر شی جن پنگ روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچے، جہاں وہ چار روزہ سرکاری دورے کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کریں گے اور 9 مئی کو دوسری …

Read More »