Tag Archives: Aware International

ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی7 نشستوں پر ہوئے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 18 ہری پور سے بابر نواز خان، این اے 104 فیصل آباد سے دانیال احمد اور این اے 129 لاہور …

Read More »

اسرائیل متحدہ عرب امارات کے درمیان امن ریلوے منصوبہ تیزی سے جاری

غزہ جنگ بندی کے بعد متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ’’امن ریلوے‘‘ پر کام میں تیزی آگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ راہداری ایک عظیم ریلوے ٹریک کا حصہ ہے جس کے ذریعے دونوں ممالک کا دیگر ممالک تک رسائی بھی آسان ہوجائے گی۔اس راہداری میں ریلوے …

Read More »

امریکا میں وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز پر فائرنگ، 2 اہلکار ہلاک

ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز پر فائرنگ کی گئی۔ترجمان وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ فائرنگ سے 2اہلکار ہلاک ہوگئے، وائٹ ہاؤس کو بند کر دیا گیا، واقعہ کی اطلاع پر امدادی ٹیمیں اور سکیورٹی اہلکار فور طور پر موقع پر پہنچ گئے، ایک مشتبہ …

Read More »

ہانگ کانگ میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 44 ہوگئی

ہانگ کانگ کی رہائشی عمارتوں میں آگ لگنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 44 ہوگئی جبکہ 45 افراد زخمی ہیں۔آگ لگنے کے بعد سے 300 کے قریب افراد تاحال لاپتا ہیں۔ریسکیو ٹیمیں عمارتوں کی بالائی منزلوں تک پہنچنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔آگ لگانے کے الزام میں 3 …

Read More »

علیمہ خان کو عارضی تحویل میں لینے کا حکم

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کو عارضی تحویل میں لینے کا حکم دے دیا۔عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کے دوران یہ حکم دیا۔علیمہ خان کی جانب سے استدعا کی گئی کہ ہمارے وکیل سپریم …

Read More »

فیلڈ مارشل سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے ملاقات کی جس میں …

Read More »

برطانوی حکومت کا کم از کم تنخواہ میں اضافے کا فیصلہ

برطانوی حکومت نے کم از کم تنخواہ میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق آئندہ برس اپریل سے ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 21 برس سے زائد عمر کے ورکرز کی تنخواہ 4.1 فیصد اضافے کے ساتھ 12.71 پاؤنڈ فی گھنٹہ ہوجائے گی. میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا …

Read More »

اسرائیل مغربی کنارے سے فلسطینیوں کو بے گھر کر رہا ہے: ہیومین رائٹس واچ

ہیومین رائٹس واچ نے بتایا ہے کہ اسرائیل ہزاروں فلسطینیوں کو بے گھر کر کے کیمپوں کی طرف دکھیل رہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق انسانی حقوق کے عالمی ادارے ہیومین رائٹس واچ نے بتایا ہے کہ اسرائیل 32 ہزار فلسطینیوں کو جنین، نورشمس اور تلکرم کے پناہ گزین کیمپس میں …

Read More »

پولیس کا منی لانڈرنگ کیخلاف آپریشن، ملین پاونڈ کے غیر قانونی اثاثے ضبط

ویسٹ یارکشائر پولیس کا منی لانڈرنگ کےخلاف آپریشن، کارروائی میں 2.7 ملین پاؤنڈ کے غیرقانونی اثاثے ضبط،4 ملین پاؤنڈ مالیت کے بینک اکاؤنٹس اور جائیدادیں منجمد کردی گئی۔ہائی اسٹریٹ کی متعدد دکانوں پر چھاپے مار کر جعلی سگریٹس اور غیر قانونی ویپس کی بھاری مقدار برآمد کی گئی۔کرکلیز میں سونے …

Read More »
Skip to toolbar