Tag Archives: Aware International

پی ٹی آئی اور اپوزیشن اتحاد کا اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اپوزیشن اتحاد نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے وکلاء اور بہنوں نے ملاقات میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی بات کی، عمران خان کو اپوزیشن …

Read More »

مالاکنڈکے پہاڑی سلسلے میں لگی آگ 8 دن بعد بھی ببےقابو،مارگلہ میں بھی آگ بھڑک اٹھی

مالا کنڈ کے پہاڑی سلسلے میں لگی آگ پر 8 دن بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ نے الہ ڈھنڈ ڈھیری، گنیار اور ہیبت گرام کے پہاڑوں کو بھی اپنے لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ آگ سے بڑے پیمانے پر قیمتی درخت …

Read More »

عالمی تنقید کے بعد اسرائیل کا غزہ میں ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ

عالمی سطح پر شدید تنقید کے بعد اسرائیل نے غزہ میں محدود پیمانے پر امداد کی فراہمی کے لیے ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں یہ واضح نہیں کہ امداد کس طریقہ کار کے ذریعے غزہ لے جائی جاسکے گی اور …

Read More »

وفاقی بجٹ ساڑھے 17 سے 18 ہزار ارب روپے تک رہنے کا تخمینہ

آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ ساڑھے 17 ہزار ارب روپے سے 18 ہزار ارب روپے تک رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر آئندہ مالی سال کے دوران 14 ہزار 307 ارب روپے کے محاصل جمع کرے گا، 6 ہزار 470 ارب روپے ڈائریکٹ ٹیکس …

Read More »

بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی سرپرستی کر رہا ہے: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارت خطے خاص طور پر پاکستان میں جاری دہشتگردی کی سرپرستی کر رہا ہے۔آر ٹی عربیہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ …

Read More »

سرباز خان نے دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن سر کر کے نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کے کوہ پیما سرباز خان نے دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن سر کر کے نئی تاریخ رقم کردی۔سرباز خان یہ کارنامہ انجام دینے والے پاکستان کے پہلے کوہ پیما بن گئے ہیں. پاکستانی کوہ پیما نے یہ سنگ میل 8 ہزار 586 …

Read More »

کیلی فورنیا کے طبی مرکز میں بم دھماکا، 1 شخص ہلاک

کیلی فورنیا کے طبی مرکز میں بم دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے، دھماکا پام اسپرنگز Palm Springs شہر میں واقع امریکن ری پروڈکٹیو سینٹرز کے فرٹیلیٹی کلینک میں ہوا۔علاقے کے مئیر نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بم دھماکا عمارت میں پارک کی گئی …

Read More »

بھارتی خاتون یوٹیوبر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

بھارتی پولیس نے ٹریولر اور یوٹیوبر جیوتی ملہوترا کو جاسوسی کےالزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں جیوتی ملہوترا کو ریاست چندی گڑھ کے علاقے ہسار سے حراست میں لیا ہے۔یوٹیوب چینل ’دیسی۔انڈو۔جو‘ کے نام سے سفری وی لاگز بنانے …

Read More »

لندن: انسدادِ دہشتگردی کی تحقیقات میں 3 ایرانی شہریوں پر فردِ جرم عائد

لندن کی میٹرو پولیٹن پولیس نے انسدادِ دہشت گردی کی جامع تحقیقات کے بعد 3 ایرانی شہریوں پر قومی سلامتی ایکٹ کے تحت فردِ جرم عائد کر دی۔ان افراد پر 14 اگست 2024ء سے 16 فروری 2025ء کے درمیان ایرانی غیر ملکی انٹیلی جنس سروس کی مدد کرنے کے الزامات …

Read More »

کونسلر رخسانہ اسماعیل رادرھم کی نئی میئر منتخب

کونسلر رخسانہ اسماعیل رادرھم کی نئی میئر منتخب ہو گئی ہیں، اپنی پوری مدت کے دوران میئر رادرھم کمیونٹی کو اپنے ہر کام کے مرکز میں رکھیں گی۔وہ کہتی ہیں کہ رادرھم کی فرسٹ سٹیزن کے طور پر ان کا کردار بہت بڑی ذمے داری ہے اور اس میں شامل …

Read More »