World

نجر سنگھ کا قتل، گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش سے متعلق نئے حقائق

خالصتان تحریک کے کینیڈا میں قتل کیے گئے لیڈر ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے نیویارک میں قتل کی سازش سے متعلق نئے حقائق سامنے آگئے، ساتھ ہی ان دونوں سازشوں کے نتیجے میں امریکا اور کینیڈا کے ساتھ پیدا ہونے والے بھارت کے سفارتی بحران کی بنیادی …

Read More »

شمالی کوریا جلد ہی جوہری تجربہ کر سکتا ہے: جنوبی کوریا کا دعویٰ

جنوبی کوریا کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر کم جونگ اُن فیصلہ کر لیتے ہیں تو شمالی کوریا جلد ہی جوہری تجربہ کر سکتا ہے۔جنوبی کوریا کی خبر ایجنسی یون ہیپ نے ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ میں بتایا ہے کہ …

Read More »

سوڈانی شہر الفاشر میں قتلِ عام چھپانے کیلئے اجتماعی قبریں کھودے جانے کا انکشاف

امریکی ماہرین کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ سوڈان کے صوبے دارفور کے دارالخلافہ شہر الفاشر میں نیم فوجی تنظیم ’ریپڈ سپورٹ فورسز‘ (آر ایس ایف) مبینہ طور پر اجتماعی قبریں کھود کر قتل کیے گئے افراد کی لاشیں دفن کر رہی ہے۔امریکی ییل یونیورسٹی کے ہیومینیٹیرین ریسرچ …

Read More »

روس اپنی ایٹمی طاقت بڑھا رہا ہے، صدر پیوٹن کا اعتراف

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعتراف کیا ہے کہ روس اپنی ایٹمی طاقت بڑھا رہا ہے۔روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس جو جوہری ٹیکنالوجی ہے وہ کسی کے پاس نہیں، نئے روسی ہتھیار سٹریٹجک توازن یقینی بنائیں گے، روس نے چند دن پہلے ہائپرسونک …

Read More »

امریکی ریاست کینٹکی میں ایئرپورٹ کے قریب طیارہ گر کر تباہ، 3 ہلاک

امریکی ریاست کینٹکی کے لوئی ول ایئرپورٹ کے قریب کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق لوئی ول ایئرپورٹ پر طیارہ حادثے کے بعد متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔کارگو طیارہ حادثے میں متعد دافراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، گرنے والا طیارہ …

Read More »

دنیا کا سب سے بڑا ہاتھ سے لکھا ہوا قرآن پاک تیار

عراق میں چھ سال کی انتھک محنت کے بعد دنیا کا سب سے بڑا ہاتھ سے لکھا گیا قرآن پاک تیار کرلیا، جس کے ہر صفحے کی لمبائی چار میٹر اور چوڑائی ڈیڑھ میٹر ہے۔1971 میں سلیمانیہ عراق میں پیدا ہونے والے علی زمان کو بچپن ہی سے اسلامی خطاطی …

Read More »

چین نے ایٹمی تجربات کے حوالے سے امریکی الزامات مسترد کردیا

چینی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی تجربات کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چینی دفترِخارجہ ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ چین کی جانب سے جوہری تجربات پر عرصہ دراز سے جاری غیر رسمی تعطل کو ختم نہیں کیا …

Read More »

بھارتی پنجاب کے سی ایم بھگونت مان کے جوتوں کی حفاظت پر پولیس تعینات

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ بھگونت مان کے سری مکتسر صاحب گوردوارہ کے دورے کے دوران ایک سرکاری حکم نامہ منظرِ عام پر آیا ہے، جس میں 2 پولیس اہلکاروں کو وزیراعلیٰ کے جوتوں کی حفاظت پر مامور کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔مکتسر پولیس کی جانب سے جاری ہدایت …

Read More »

افغانستان : ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 7 افراد ہلاک، 150 زخمی

افغانستان کے ہندوکش خطے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 150 زخمی ہو چکے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے افغانستان کے شہر مزار شریف سمیت دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے، مختلف حادثات میں 7 افراد …

Read More »

دو ہزار سال پرانی ممی لیڈی دائی کی حیرت انگیز داستان

مغربی ہان سلطنت (217 تا 168 قبل مسیح) کی ایک معزز خاتون زن ژوئی (Xin Zhui)، جنہیں لیڈی دائی یا مارکیز آف دائی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کی انتہائی محفوظ لاش نے دنیا بھر کے ماہرین کو حیران کر رکھا ہے۔1968ء میں، چین کے صوبے ہونان کے …

Read More »