World

انڈونیشیا کے اسکول کی مسجد میں دھماکا، کم از کم 54 افراد زخمی

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جمعے کی نماز کے دوران ایک ہائی اسکول کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 54 افراد زخمی ہو گئے، جن میں زیادہ تر طلبہ شامل ہیں۔پولیس کے مطابق واقعہ شمالی جکارتہ کے علاقے کلاپا گاڈِنگ میں واقع سرکاری اسکول …

Read More »

امریکی فوجی اڈے پر مشکوک پیکٹ کھولنے پر متعدد افراد بیمار

امریکی فوجی اڈے پر پہنچنے والے مشکوک پیکٹ کھولنے پر متعدد افراد بیمار ہوگئے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ریاست میری لینڈ میں واقع امریکی فوجی اڈے پر بھیجے گئے مشتبہ پیکٹ میں سفید پاؤڈر تھا، بیمار افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے بیس کی انتظامیہ کا کہنا …

Read More »

فلپائن میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 140 ہو گئی

فلپائن میں سمندری طوفان ’’کلمیگی‘‘ کی تباہ کاریاں جاری ہیں جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 140 ہو گئی جبکہ 127 افراد لاپتہ ہیں۔فلپائن میں شدید بارشوں اور سیلاب نے وسطی علاقوں کو تباہ کر دیا، سیکڑوں زخمی اور بے گھر ہو گئے، کلمیگی طوفان کو 2025ء میں دنیا بھر …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ میرے حقیقی والد ہیں، راکھی ساونت کا دعویٰ

بالی ووڈ کی معروف رقاصہ راکھی ساونت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میرے حقیقی والد ہیں۔راکھی ساونت اپنے بے باک تبصروں، بولڈ ڈریسنگ، متنازع بیانات اور منہ پھٹ انداز کے سبب اکثر شہ سرخیوں کا حصہ بنی رہتی ہیں۔چند عرصے قبل انہوں نے دعویٰ کیا تھا …

Read More »

قازقستان ابراہیمی معاہدے میں شامل ہورہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ قازقستان ابراہیمی معاہدے میں شامل ہورہا ہے۔ مزید ممالک بھی ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوں گے۔وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے 5 وسطی ایشیائی ممالک کے رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں غزہ، ایران، روس یوکرین جنگ کے امور …

Read More »

اسرائیل کی جنوبی لبنان پر بمباری، ایک شہری شہید، متعدد زخمی

اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود جنوبی لبنان پر بمباری کر کے ایک شہری کو شہید کردیا جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے بتایا کہ جنوبی علاقے میں اسرائیل نے بمباری کی ہے، جس میں ایک شہری شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا …

Read More »

پاک بھارت جنگ میں 8 بھارتی طیارے گرائے گئے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ میں طیارے گرائے جانے کی تعداد کے متعلق پھر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقت میں 8 طیارے گرائے گئے۔میامی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ پاک بھارت جنگ کے دوران میں نے سنا کچھ اخبارات میں …

Read More »

نجر سنگھ کا قتل، گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش سے متعلق نئے حقائق

خالصتان تحریک کے کینیڈا میں قتل کیے گئے لیڈر ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے نیویارک میں قتل کی سازش سے متعلق نئے حقائق سامنے آگئے، ساتھ ہی ان دونوں سازشوں کے نتیجے میں امریکا اور کینیڈا کے ساتھ پیدا ہونے والے بھارت کے سفارتی بحران کی بنیادی …

Read More »

شمالی کوریا جلد ہی جوہری تجربہ کر سکتا ہے: جنوبی کوریا کا دعویٰ

جنوبی کوریا کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر کم جونگ اُن فیصلہ کر لیتے ہیں تو شمالی کوریا جلد ہی جوہری تجربہ کر سکتا ہے۔جنوبی کوریا کی خبر ایجنسی یون ہیپ نے ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ میں بتایا ہے کہ …

Read More »

سوڈانی شہر الفاشر میں قتلِ عام چھپانے کیلئے اجتماعی قبریں کھودے جانے کا انکشاف

امریکی ماہرین کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ سوڈان کے صوبے دارفور کے دارالخلافہ شہر الفاشر میں نیم فوجی تنظیم ’ریپڈ سپورٹ فورسز‘ (آر ایس ایف) مبینہ طور پر اجتماعی قبریں کھود کر قتل کیے گئے افراد کی لاشیں دفن کر رہی ہے۔امریکی ییل یونیورسٹی کے ہیومینیٹیرین ریسرچ …

Read More »