ترک استغاثہ نے استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کے خلاف بدعنوانی مقدمات میں 2 ہزار سال سے زائد قید کی سزا کی درخواست کر دی۔ترکیہ کے سب سے بڑے شہر استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کے خلاف بدعنوانی مقدمات کی سماعت کے دوران چیف پراسیکیوٹر نے401 افراد کے …
Read More »World
جنگ بندی معاہدہ کے باوجود اسرائیلی حملوں میں 31 دن میں 242 فلسطینی شہید
غزہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں ، اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کے دوران 31 میں سے 25 دن حملے جاری رکھے۔عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے بعد صیہونی حملوں میں 242 فلسطینی شہید، 622 زخمی ہوئے، 19 اور 29 اکتوبر کو اسرائیلی حملوں …
Read More »ٹرمپ قانون کو سیاست کیلئے استعمال کررہے ہیں: سینئر جج احتجاجاً مستعفی
امریکی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قانون پر حملے کےخلاف احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔امریکا میں بطور جج 50 سالہ سروس کے بعد وفاقی جج مارک ایل وولف نے یہ کہتے ہوئے استعفیٰ دیا کہ اب خاموش رہنا ناقابلِ برداشت ہے۔امریکی وفاقی جج مارک ایل وولف نے اخبار میں مضمون …
Read More »روس نے یوکرین اور برطانیہ کا جنگی طیارہ چوری کرنے کا منصوبہ ناکام بنادیا
روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس نے یوکرین اور برطانیہ کا روسی جنگی طیارہ چوری کرنے کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ کردیا۔ایف ایس بی نے دعویٰ کیا کہ یوکرین اور برطانیہ نے روسی جنگی طیارہ چرانے کا منصوبہ بنایا اور اس مقصد کےلیے یوکرینی اور برطانوی انٹیلی جنس اداروں نے روسی …
Read More »امریکا نے شام پر عائد پابندیاں عارضی طور پر ختم کردیں
شامی صدر احمد الشرع کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے، علاقائی امن، خطے اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے ملاقات کے بعد شامی صدر کی تعریف کرتے …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کے ساتھ نئی ڈیل کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ نئی ڈیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ایک ڈیل کر رہے ہیں، جو ماضی سے مختلف ہے۔اوول آفس میں بھارت میں اپنے ایلچی سرجیو گور کی حلف برداری کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ …
Read More »تھائی لینڈ نے کمبوڈیا سے امن معاہدہ معطل کردیا
تھائی لینڈ نے بارودی سرنگ دھماکے سے اپنے 2 فوجیوں کے زخمی ہونے کے بعد کمبوڈیا سے امن معاہدہ معطل کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ امریکی حمایت میں ہونے والا امن معاہدہ سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں اپنے 2 فوجیوں …
Read More »نئی دہلی میں میٹرو سٹیشن کے قریب دھماکا، 19 افراد ہلاک
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک جبکہ درجنوں شدید زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دھماکا لال قلعہ میٹرو سٹیشن کے گیٹ نمبر ایک کے نزدیک کھڑی ایک گاڑی میں ہوا۔ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت کے بارے میں کوئی تفصیل سامنے …
Read More »ٹرمپ ڈاکو مینٹری میں ایڈیٹنگ تنازع، بی بی سی کے ڈی جی اور سی اِی او مستعفی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈاکو مینٹری میں ایڈیٹنگ تنازع پر برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل Tim Davie اور سی اِی او Deborah Turness نے استعفیٰ دیدیا۔بی بی سی پر الزامات ہیں کہ وہ اپنی رپورٹنگ میں سیاسی غیر جانبداری برقرار رکھنے میں ناکام رہا۔ دستاویزی …
Read More »فرانسیسی شہری کو اپنے باغ سے 8 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا مل گیا
فرانس میں ایک شخص کو اپنے گھر کے باغ سے 8 لاکھ امریکی ڈالر (تقریباً 7 لاکھ یورو) مالیت کے سونے کے بسکٹ اور سکے مل گئے۔مقامی حکام کے مطابق یہ انوکھا واقعہ فرانس کے شہر نیوویل سور ساون (Neuville-sur-Saône) کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ایک شخص اپنے باغ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved