امریکی ریاست جارجیا کے شہر ونڈر میں واقع ہائی اسکول میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو طالب علم اور دو استاد بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا چودہ سال طالب علم تھا، حملہ آور کو زندہ …
Read More »World
رائفل پر ٹیلی اسکوپ الٹی لگانے پر امریکی بحریہ کا افسر نوکری سے فارغ
مشرق وسطیٰ میں سان ڈیاگو میں قائم طیارہ بردار بحری جہاز USS تھیوڈور روزویلٹ کے ساتھ تعینات بحریہ کے ڈسٹرائر یو ایس ایس جان مکین کے کمانڈر کمیرون یاسٹے کو تقریباً چار ماہ بعد ڈیوٹی سے فارغ کر دیا گیا ہے۔کیمرون یاسٹے ایک مشق کے دوران ایک ایسی رائفل سے …
Read More »اہلیہ کا92اجنبیوں سےریپ کرانےوالا 71 سالہ شخص گرفتار
فرانس میں ایک درندہ سفت شخص کے جرم نے دنیا بھر میں ہنگامہ کھڑا کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں ایک ایسا کیس سامنے آیا جس میں ایک جنونی شخص نے اپنی 72 سالہ بیوی کی متعدد اجنبیوں سے آبرو ریزی کروائی۔ واقعے نے پورے فرانس …
Read More »امدادی مرکز پر روٹی کیلئے قطار میں لگے 8 فلسطینیوں سمیت 50 شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 50 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے جبالیہ کیمپ پر حملے میں روٹی خریدنے کے لیے انتظار میں کھڑے 8 فلسطینی بھی شہید ہو گئے۔مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کا آپریشن جاری ہے، طولکرم پناہ گزین کیمپ …
Read More »عراق. میں کئی دہائیوں بعد مردم شماری کرانے کیلئے کرفیو کے نفاذ کا اعلان
عراق نے امریکی حملے میں بے پناہ تباہی کے بعد اب نئے سرے سے اپنی بحالی کے لیے کوششوں کا آغازکیا ہے ، جس کی نئی کڑی کئی دہائیوں کے بعد عراق میں مردم شماری کا اعلان ہے۔عرب میڈیا کے مطابق 27 سال کے طویل وقفے کے بعد اب پہلی …
Read More »یوکرین کا ایف 16 لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک
یوکرین کا ایف 16 لڑاکا طیارہ روسی حملے کو ناکام بناتے ہوئے گرکر تباہ ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کی فوج نے طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے ، یوکرینی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایف 16 طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا، طیارے کا روسی …
Read More »روس کیخلاف ایف 16 طیاروں کا استعمال شروع کردیا: یوکرینی صدر کا انکشاف
یوکرینی صدر زیلنسکی نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین فضائیہ نے روس کے خلاف کارروائیوں میں ایف 16 جنگی طیاروں کا بھی استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔مشرق وسطیٰ کی صورت حال کے پیش نظر امریکہ اور یورپ کی توجہ زیادہ اسرائیل کی مدد کی طرف مائل رہی ہے اس …
Read More »ایران کیلئے ہمارا پیغام ہے کہ وہ اسرائیل پر حملہ نہ کرے : وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ ایران کیلئے ہمارا پیغام ہے کہ وہ اسرائیل پر حملہ نہ کرے ، ایرانی حملے کی صورت میں امریکا اسرائیل کے دفاع کا پابند رہے گا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے …
Read More »اسرائیلی حملوں میں مزید 9 فلسطینی شہید
غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں مزید 9 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق یرموک اسٹریٹ پر واقع عمارت پر حملے میں 5 فلسطینی شہید ہوئے۔جفا اسٹریٹ پر حملے میں 4 فلسطینی شہید ہو گئے، شہید ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔اس سے قبل دیرالبلح میں اسرائیلی فوج …
Read More »امریکی ائیر لائن کمپنیوں نے اسرائیل کیلئے پروازوں کی معطلی میں توسیع کردی
ایران اور دیگر مزاحمتی قوتوں کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے خدشے کے پیش نظر امریکی ائیر لائن کمپنیوں نے اسرائیل کے لیے پہلے سے معطل پروازوں کی تاریخ میں مزید توسیع کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ڈیلٹا ائیر لائن کمپنی نے اسرائیل کے لیے پہلے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved