World

سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج امریکا پہنچ رہے ہیں، ہم سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ فیفا ورلڈ کپ کے لیے ٹاسک فورس بنا رہے ہیں، جرائم کا گڑھ بننے والے شہروں میں …

Read More »

سلامتی کونسل میں ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور

سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی گئی۔قرارداد میں غزہ کے لیے بین الاقوامی استحکام فورس کی تعیناتی اور غزہ میں عبوری حکومت کے قیام کے نقاط بھی شامل ہیں۔امریکی مندوب نے کہا کہ تاریخی اور تعمیری قرارداد منظور ہوئی ہے، مصر، قطر، …

Read More »

انسانیت کےخلاف جرائم کا ارتکاب،شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم

انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سابق وزیراعظم بنگلادیش شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنا دی گئی، شیخ حسینہ واجد کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کی مقامی جنگی جرائم کی عدالت انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے فیصلہ سنایا۔بنگلادیشی …

Read More »

برطانیہ میں پناہ گزینوں کی حیثیت عارضی کرنے کا فیصلہ

برطانیہ نے پناہ گزینوں کی پالیسی پر نظرثانی اور پناہ گزینوں کی حیثیت عارضی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں کا تحفظ اب عارضی ہوگا، باقاعدگی سے نظرثانی ہوگی۔برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق جن پناہ گزینوں کا آبائی ملک ان کے لیے محفوظ …

Read More »

امریکی فوج کا منشیات بردار کشتی پر حملہ، 3 افراد ہلاک

امریکی فوج کے مشرقی بحرالکاہل میں منشیات کی ایک اور مبینہ کشتی پر حملے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کشتی میں منشیات اسگمل کی جارہی تھی جس کے باعث اسے نشانہ بنایا گیا۔بیان کے مطابق منشیات کی اسمگلنگ …

Read More »

روس سے کاروبار کرنے والا ملک سخت پابندیوں کا سامنا کرے گا، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ری پبلکن رہنما روس سے کاروبار کرنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کی قانون سازی پر کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ روس کے ساتھ کاروبار کرنے والا ہر ملک سخت پابندیوں کا سامنا کرے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران …

Read More »

شیخ حسینہ کیخلاف مقدمے کا فیصلہ آنے سے قبل سیکیورٹی ہائی الرٹ

بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف مقدمے کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم شیخ حسینہ پر انسانیت کے خلاف جرائم کا مقدمہ ہے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ استغاثہ نے شیخ حسینہ کے لیے سزائے موت کی درخواست …

Read More »

روس کا کیف پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ، 8 افراد ہلاک

روس کی جانب سے کیف پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملے میں 8 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔حملے سے آذربائیجان کے سفارتخانے کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔یوکرینی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے 430 ڈرون اور 18 میزائلوں سے دارالحکومت کیف کو نشانا بنایا

Read More »

جوہری معاملات پر دباؤ میں نہیں آئیں گے، ایران

اقوام متحدہ میں ایرانی مستقل مندوب نے کہا ہے کہ نیوکلیئر معاملات میں دباؤ میں نہیں آئیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایراوانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کو پیشہ ورانہ انداز میں حقائق …

Read More »

دنیا کے7 براعظموں کے سب سے امیر ارب پتی کون ہیں؟

دنیا کے 7 براعظموں کے سب سے زیادہ امیر ارب پتی کون ہیں؟ شمالی امریکا میں امریکی ایلون مسک 480.9ارب ، یورپ میں فرانس کے برنارڈ آرنو – 223.6ارب ڈالرکے مالک ہیں۔ ایشیامیں بھارت کے مکیش امبانی 105ارب ڈالر، آسٹریلیا میں جینا رائن ہارٹ 30.3ارب ڈالر دولت رکھتے ہیں۔ جنوبی …

Read More »