World

شامی صدر احمد الشرع اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے پر آمادہ، امریکی رکن کانگریس کا دعویٰ

امریکی رکن کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کے نئے صدر احمد الشرع نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے پر آمادگی ظاہر کردی ہے تاہم کہا ہے کہ شام کو متحد اور خود مختار ریاست رہنا چاہیے۔ اسرائیلی اخبار کو انٹرویو میں رکن کانگریس مارلین اسٹٹزمین نے دعویٰ …

Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کا اگلے ماہ مشرق وسطیٰ کا دورہ شیڈول

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ مشرق وسطیٰ کے تین اہم شراکت دار ممالک سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے دورے کی تاریخوں کا اعلان کیا۔انہوں نے میڈیا بریفنگ کے آغاز پر کیتھولک مسیحی رہنما پاپ فرانسس کے …

Read More »

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس دارفانی سے کوچ کر گئے

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس دارفانی سے کوچ کر گئے۔ویٹیکن سٹی نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں اور اپنے 12 سالہ پوپ کے دور میں مختلف بیماریوں کا …

Read More »

ٹرمپ نے نئے ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کر دیئے

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کردیے، قانونی دستاویز نہ رکھنے والے امیگرینٹس سوشل سیکیورٹی ایکٹ کے تحت حاصل فوائد نہیں لے سکیں گے.وائٹ ہاؤس کے مطابق بعض ایسے ورکر جن کے پاس دستاویز نہیں وہ جعلی سوشل سیکیورٹی نمبر کے زریعے نوکریاں حاصل کرلیتے …

Read More »

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کا لباس چین میں تیار ہونے کا دعویٰ

چینی سفارت کار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری نے جو لباس پہنا وہ چین میں تیار ہوا۔امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ اب سوشل میڈیا پر بھی پھیل گئی ہے جہاں دونوں ممالک کے صارفین ایک دوسرے کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ اس …

Read More »

آل ویمن مشن، امریکی گلوکارہ کیٹی پیرس سمیت 6 خواتین آج خلائی سفر پر روانہ ہونگی

بلیو اوریجن کا آل ویمن مشن دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، امریکی گلوکارہ کیٹی پیری سمیت 6 خواتین خلاء کے سفر پر آج روانہ ہوں گی۔جیف بیزوس کی کمپنی بلیو اوریجن (Blue Origin) آج ایک تاریخی خلائی مشن لانچ کرنے جا رہی ہے، جس میں کیٹی پیری سمیت …

Read More »

سعودی وزیرِ خارجہ سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے۔اپنے دورے کے دوران سعودی وزیرِ خارجہ امریکی ہم منصب مارکوروبیو اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران مشرقِ وسطیٰ کے مسائل اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا جائے …

Read More »

ہم نے دشمن پر قابو پانے کا طریقہ سیکھ لیا ہے: ایرانی پاسدارانِ انقلاب

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم نے دشمن پر قابو پانے کا طریقہ سیکھ لیا ہے۔حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم جنگ کی ابتداء کرنے والے نہیں ہوں گے، لیکن ہم ہر طرح کی جنگ کے لیے تیار ہیں، ہم دشمن کے سامنے …

Read More »

امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف احتجاجی مظاہرے

امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرین نے واشنگٹن، نیویارک، ہیوسٹن، فلوریڈا، کولوراڈو اور لاس اینجلس سمیت دیگر مقامات پر احتجاجی ریلیاں نکالیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ …

Read More »

بیرون ملک پر تعیش سفر کرنے پر ایرانی صدر نے معاون خصوصی کو برطرف کر دیا

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے غیر ملکی پر تعیش تفریحی سفر پر جانے کی وجہ سے معاون خصوصی کو برطرف کردیا۔ ایرانی صدر نے معاون خصوصی پارلیمانی امور شہرام دبیری کو انٹارکٹیکا کے پرتعیش تفریحی سفر پر جانے کی وجہ سے برطرف کیا۔صدر مسعود پزشکیان کے حکمنامے میں کہا گیا …

Read More »