امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان حالات پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں، انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ صورتحال جلد ختم ہو جائے گی۔بھارت کے پاکستان پر حملے اور پاکستان کی جوابی کارروائی پر اپنے بیان میں مارکو روبیو نے …
Read More »World
اسرائیلی فضائیہ کا یمن پر حملہ، ہوائی اڈہ، تین بجلی گھر تباہ
اسرائیلی فضائیہ کے یمنی دارالحکومت صنعا پر شدید فضائی بمباری میں ہوائی اڈہ سمیت تین بجلی گھر تباہ ہوگئے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے یمنی دارالحکومت صنعا پر 20 فضائی حملے کرکے حوثی اکثریتی جماعت انصاراللہ کے دس سے …
Read More »صبح سویرے اسرائیل کا غزہ پر حملہ، 24 فلسطینی شہید
صبح سویرے غزہ پر اسرائیل کے حملے میں 24 فلسطینی شہید ہوگئے۔عمارت کے ملبے میں دبے افراد کو نکالنے آئے ریسکیو ورکرز پر اسرائیلی کواڈ کاپٹر سے فائرنگ کی گئی۔غزہ میں امداد کی بندش سے غذائی بحران شدید ہوگیا اور فاقہ کشی سے 3 لاکھ کے قریب بچے موت کے …
Read More »ایران نے قاسم بصیر نامی بیلسٹک میزائل تیارکرلیا
ایران نے قاسم بصیر نامی بیلسٹک میزائل تیار کرلیا۔ایرانی وزیردفاع عزیز ناصر زادہ نے ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میزائل1200کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت سے لیس ہے، ایران پر حملہ کیاگیا تو بھر پور جواب دیا جائے گا، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو دھمکیوں سے گریزکریں۔عزیز …
Read More »چینی صدر شی جن پنگ روس کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے
چینی صدر شی جن پنگ روس کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ دوسری جنگ عظیم کے حوالے سے 80 سال مکمل ہونے پر 4 روزہ دورے پر بدھ کے روز روس پہنچیں گے۔روسی حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں …
Read More »یمن سے داغے گئے میزائل کے گرنے کے بعد اسرائیلی ایئرپورٹ بند
اسرائیل کے مصروف ترین بن گوریان ایئر پورٹ کو یمن کی جانب سے داغے گئے میزائل کے گرنے کے بعد بند کردیا گیا۔اسرائیلی فوجی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تحقیقات کر رہے ہیں. دوسری جانب اسرائیلی ایمبولینس سروس نے بتایا ہے کہ اس وقت تک کسی شہری …
Read More »یمن کے وزیراعظم احمد عوض بن مبارک عہدے سے مستعفی
یمن کے وزیراعظم احمد عوض بن مبارک عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ انہوں نے سعودی عرب پہنچنے کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکی حالات میں بہتری اور معاشی بحران سے نمٹنے میں ناکامی پر کابینہ اور عوام کی جانب سے احمد بن مبارک پر مستعفی ہونے …
Read More »روس کے یوکرینی شہر خارکیف پر ڈرون حملے، 50 افراد زخمی
روس کی جانب سے یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف پر ڈرون حملوں میں 50 افراد زخمی ہو گئے۔خارکیف کے گورنر کے مطابق روسی فوج کے ڈرون حملوں میں تقریباً 50 افراد زخمی ہو چکے ہیں، جن میں ایک 11 سالہ لڑکی بھی شامل ہے، حملوں کے نتیجے میں آگ …
Read More »غزہ میں امداد پہچانے والے فریڈم فلوٹیلا کی کشتی پر اسرائیلی ڈرون حملہ
تین 3 ماہ سے جاری غزہ کی ناکہ بندی توڑ کر امداد پہنچانے کی کوشش کرنے والے فریڈم فلوٹیلا کے کارکنان کی کشتی پر اسرائیل نے ڈرون حملہ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مالٹا کے قریب کیے گئے حملے کے بعد کشتی میں آگ لگ گئی، مدد کے …
Read More »بھارت کے قومی سلامتی مشاورتی بورڈ کی تشکیل نو، سابق را چیف آلوک جوشی چیئرمین مقرر
بھارت کے قومی سلامتی مشاورتی بورڈ کی تشکیل نو کی گئی ہے اور را کے سابق سربراہ آلوک جوشی بورڈ کے چیئرمین مقرر کر دیے گئے۔بھارتی حکومت نے قومی سلامتی مشاورتی بورڈ (NSAB) کی از سر نو تشکیل کرتے ہوئے سابق را کے سربراہ آلوک جوشی کو چیئرمین مقرر کر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved