World

یورپی ملک مالٹا کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

یورپی ملک مالٹا کے وزیراعظم رابرٹ ابیلا کا کہنا ہے کہ ہم اگلے ماہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے۔وزیرِ اعظم مالٹا نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری انسانیت سوز المیے پر آنکھیں نہیں بند کر سکتے، فلسطین کو ریاست تسلیم کرنا ہماری اخلاقی ذمے داری ہے۔مالٹا کے …

Read More »

ایران سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کی ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، ایران سے بہت اچھی بات چیت رہی۔اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر پوتن لوگوں کو ہلاک کر رہے ہیں جس سے وہ ناخوش ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا …

Read More »

ٹائٹین کی تباہی کی نئی ویڈیو جاری

اوشن گیٹ کی ٹائٹین آبدوز کی تباہی کی نئی ویڈیو جاری کردی گئی جس میں آخری لمحوں کی آواز ریکارڈ کی گئی ہے۔امریکی کوسٹ گارڈ کی اعلیٰ ترین تفتیشی کمیٹی Marine Board of Investigation کی جانب سے جاری کردہ نئی ویڈیو میں جون 2023ء میں تباہ ہونے والی ٹائٹین آبدوز …

Read More »

خان یونس: اسرائیلی فوج کے حملے میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید

اسرائیلی فوج کی مظلوم فلسطینیوں پر مسلسل بمباری جاری ہے، خان یونس میں 1 گھر پر بم باری سے بچوں سمیت 1 ہی خاندان کے 11 افراد شہید ہو گئے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق جمعے کی صبح جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس کے علاقے عبسان الجدیدہ میں اسرائیلی …

Read More »

امریکا میں ایک سینٹ کا سکہ بند کرنے کی تصدیق

امریکا میں ایک سینٹ کا سکہ بند کرنے کی تصدیق کردی گئی جو کہ اگلے سال سے بند کردیے جائیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ اگلے سال امریکا میں ایک سینٹ کے سکے کی پیداوار بند ہوجائے گی۔اس سے قبل رواں سال صدر …

Read More »

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالیں

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالیں۔ امریکی وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ شام کو مستحکم ملک بننے کیلیے کام جاری رکھنا چاہیے، امریکی اقدامات شام کو استحکام اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے۔امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ شام پر عائد پابندیوں …

Read More »

شمالی کوریا: بحریہ کے جہاز کی افتتاحی تقریب میں حادثہ

شمالی کوریا میں بحریہ کے جہاز کی افتتاحی تقریب میں حادثہ پیش آگیا۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ بحریہ کے جہاز کا حادثہ ایک مجرامانہ قدم ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی مشرقی بندر گاہ شانگ جنگ میں مقامی سطح پر بنے …

Read More »

برطانیہ میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے نوجوانوں کیلئے ایمنسٹی وین چلے گی

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے نوجوانوں کیلئے ملک بھر میں ایمنسٹی وین چلے گی جس میں وہ ننجا تلواروں سے متعلق نئی پابندیوں سے قبل بغیر کسی پوچھ گچھ کے ہتھیار جمع کراسکیں گے۔غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مہم چلانے والے فارون پال حکومتی اسکیم کے تحت جولائی میں وین …

Read More »

تصویریں استعمال نہ کرو، بچے واپس لاؤ‘، اسرائیلی یرغمالیوں کے والدین کا نیتن یاہو کو انتباہ

اسرائیلی یرغمالیوں کے والدین نیتن یاہو پر برس پڑے، حکومت کو لکھے گئے خط میں انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ بس بہت ہو گیا، ہمارے بچوں کی تصویریں سیاسی مقاصد اور جنگ کو طول دینے کےلیے استعمال نہ کریں۔7 اکتوبر 2023ء کو غزہ کی سرحد سے حماس کی تحویل میں …

Read More »

اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پرحملے کی تیاری کررہا ہے، امریکی حکام

امریکی حکام نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کررہا ہے۔امریکی ٹی وی رپورٹ نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ یہ واضح نہیں کہ اسرائیلی رہنماؤں نے حملے کا حتمی فیصلہ کیا ہے یا نہیں۔امریکی حکام کے مطابق اسرائیلی …

Read More »