World

ہانگ کانگ میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 44 ہوگئی

ہانگ کانگ کی رہائشی عمارتوں میں آگ لگنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 44 ہوگئی جبکہ 45 افراد زخمی ہیں۔آگ لگنے کے بعد سے 300 کے قریب افراد تاحال لاپتا ہیں۔ریسکیو ٹیمیں عمارتوں کی بالائی منزلوں تک پہنچنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔آگ لگانے کے الزام میں 3 …

Read More »

برطانوی حکومت کا کم از کم تنخواہ میں اضافے کا فیصلہ

برطانوی حکومت نے کم از کم تنخواہ میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق آئندہ برس اپریل سے ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 21 برس سے زائد عمر کے ورکرز کی تنخواہ 4.1 فیصد اضافے کے ساتھ 12.71 پاؤنڈ فی گھنٹہ ہوجائے گی. میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا …

Read More »

اسرائیل مغربی کنارے سے فلسطینیوں کو بے گھر کر رہا ہے: ہیومین رائٹس واچ

ہیومین رائٹس واچ نے بتایا ہے کہ اسرائیل ہزاروں فلسطینیوں کو بے گھر کر کے کیمپوں کی طرف دکھیل رہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق انسانی حقوق کے عالمی ادارے ہیومین رائٹس واچ نے بتایا ہے کہ اسرائیل 32 ہزار فلسطینیوں کو جنین، نورشمس اور تلکرم کے پناہ گزین کیمپس میں …

Read More »

حملے روکنے میں ناکامی پر 3 اسرائیلی جرنیلوں کو برطرف کر دیا گیا

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اکتوبر 2023 حملے روکنے میں ناکامی پر 3 جرنیلوں کو برطرف کر دیا۔ تل ابیب سے اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ تینوں افسران فوج کی جانب سے حملہ روکنے میں ناکامی کے ذاتی طور پر ذمہ دار ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق …

Read More »

اسرائیل کا بیروت پر فضائی حملہ ، حزب اللّٰہ کے چیف آف اسٹاف شہید

اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فضائی حملہ کیا ہے۔بیروت سے خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے حزب اللّٰہ کے چیف آف اسٹاف علی طبطبائی کو شہید کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان میں بھی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ادھر …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 24 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 24 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔غزہ شہر کی ایک مصروف شاہراہ پر گاڑیوں پر اسرائیلی خودکش ڈرون حملے میں 11 فلسطینی شہید جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔پچھلے چند گھنٹوں کے دوران …

Read More »

بھارتی میڈیا نے تیجس حادثے کا ذمے دار امریکا کو ٹھہرا دیا

بھارتی میڈیا نے تیجس حادثے کا ذمے دار امریکا کو ٹھہرا دیا۔ بھارتی (ر) میجر جنرل جی ڈی بخشی اور اینکر ارنب گوسوامی نے طیارہ حادثے کی ذمہ داری امریکی انجن پر ڈالنے کی ناکام کوشش شروع کردی۔ارنب گوسوامی کا کہنا ہے کہ امریکا سے جی ای 404 انجن کی …

Read More »

بھارتی تیجس طیارے کے حوالے سے 53 اہم خامیوں کی نشاندہی ، آڈٹ رپورٹ

دبئی ایئر شو میں بھارتی طیارے تیجس کی تباہی نے طیارے کے تکنیکی مسائل اور کوالٹی پر ایک بار پھر سوالات اٹھا دیے۔بھارتی کامپٹرولر اینڈ آڈیٹر۔جنرل کی 2015 کی رپورٹ میں تیجس کے حوالے سے 53 اہم خامیوں کی نشاندہی کی گئی، تیجس طیارے کی تیاری کے دوران ہی پینل …

Read More »

یوکرین جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز مل گئیں، روسی صدر پیوٹن

روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کو یوکرین جنگ بندی کے پرامن حل کے لیے امریکی تجاویز موصول ہوگئیں۔پیوٹن کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ تنازع کے پرامن حل کی بنیاد ہو سکتا ہے، منصوبے کی تفصیلات پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرین کے …

Read More »