World

اسرائیلی حملے میں ایرانی صدر کے معمولی زخمی ہونے کا انکشاف

اسرائیلی حملے میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے معمولی زخمی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایرانی خبر رساں ایجنسی پارس کے مطابق ایرانی صدر ایران کی اعلیٰ سیکیورٹی کونسل کے اجلاس کے دوران زخمی ہوئے تھے۔ 16 جون کو ہونے والے حملے میں مسعود پزشکیان کی ٹانگ پر معمولی زخم …

Read More »

امریکی محکمہ خارجہ کے 14 سو ملازمین نوکری سے فارغ

ٹرمپ انتظامیہ نے محکمہ خارجہ کے تقریباً چودہ سو ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا۔محکمہ خارجہ کے ایک ہزار 107 سول سروس ورکرز اور 246 فارن سروس افسران کو خط بھیج کر آگاہ کیا گیا ہے کہ وزیر خارجہ مارکو روبیو کے حکم پر انہیں ملازمت سے برطرف کردیا گیا …

Read More »

ابھی جنگ جاری ہے، ہم اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں: امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ ابھی جنگ جاری ہے ہم اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جنگ میں معصوم لوگوں کی اموات نہیں ہونی چاہئے، امن کی کوششوں کیلئے ٹرمپ انتظامیہ اپنا کردار جاری رکھے …

Read More »

امریکا، ایئرپورٹ پر جوتے اتارکر سیکیورٹی اسکریننگ سے گزرنے کی پالیسی ختم

ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے ایئرپورٹ پر جوتے اتار کر سیکیورٹی اسکریننگ سے گزرنے کی پالیسی ختم کردی۔امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کی وزیر کرسٹی نوئم کا کہنا ہے کہ اب چیک پوائنٹس سے گزرتے ہوئے مسافر جوتے پہنے رہ سکیں گے۔پالیسی کا اطلاق فرانس سے امریکا آنیوالے نومسلم شو بمبار رچرڈ …

Read More »

ایران سے مذاکرات طے کرلیے، مناسب وقت پر پابندیاں اٹھا لوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو کی میزبانی کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ایران سے مذاکرات طے کر لیے ہیں، کسی مناسب وقت پر ایران پر سے پابندیاں اٹھالوں گا، ٹرمپ نے غزہ کے فلسطینیوں کو بےدخل کرنے کے متنازع منصوبے میں پیش رفت کا …

Read More »

عراق میں میتھین گیس سے 12 ترک فوجی ہلاک ہو گئے

ترک فوجی شمالی عراق ایک غار میں اپنے ساتھی کی باقیات کی تلاش کے لیے گئے تھے جہاں وہ میتھین گیس کے اخراج کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک وزارتِ دفاع کے مطابق شمالی عراق میں 12 ترک فوجی میتھین (سوئی) گیس سے متاثر ہوکر …

Read More »

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے امریکا روانہ

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو واشنگٹن کے لیے روانہ ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی کل وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ سےملاقات ہو گی، ٹرمپ نیتن یاہو ملاقات میں غزہ جنگ بندی پر بات چیت ہو گی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی …

Read More »

یوم عاشور _کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے روضہ اقدس پر کروڑوں زائرین پہنچ گئے

عراق کے مقدس شہر کربلا میں عاشورہ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ۔ آج کروڑوں عزادار امام حسینؑ کی شہادت کی یاد میں جلوسوں اور روحانی مارچز کے ذریعے نواسۂ رسولؐ کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔خصوصی توجہ کا مرکز “تُوَیریج دوڑ” رہی، جس میں ہزاروں …

Read More »

آیت اللہ علی خامنہ ای منظر عام پر آگئے

ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ خامنہ اِی ایران اسرائیل جنگ کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے۔خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللّٰہ خامنہ ای نے تہران میں شب عاشور کی مجلس میں شرکت کی۔رپورٹ کے مطابق اس موقع پر عزاداروں نے فلک شگاف نعروں سے آیت اللّٰہ …

Read More »

آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، غزہ سے متعلق بہت کچھ کرنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں بہت سی امداد بھیج رہے ہیں۔انہوں نے ایران کے حوالے سے بات …

Read More »