ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے ایئرپورٹ پر جوتے اتار کر سیکیورٹی اسکریننگ سے گزرنے کی پالیسی ختم کردی۔امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کی وزیر کرسٹی نوئم کا کہنا ہے کہ اب چیک پوائنٹس سے گزرتے ہوئے مسافر جوتے پہنے رہ سکیں گے۔پالیسی کا اطلاق فرانس سے امریکا آنیوالے نومسلم شو بمبار رچرڈ …
Read More »World
ایران سے مذاکرات طے کرلیے، مناسب وقت پر پابندیاں اٹھا لوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو کی میزبانی کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ایران سے مذاکرات طے کر لیے ہیں، کسی مناسب وقت پر ایران پر سے پابندیاں اٹھالوں گا، ٹرمپ نے غزہ کے فلسطینیوں کو بےدخل کرنے کے متنازع منصوبے میں پیش رفت کا …
Read More »عراق میں میتھین گیس سے 12 ترک فوجی ہلاک ہو گئے
ترک فوجی شمالی عراق ایک غار میں اپنے ساتھی کی باقیات کی تلاش کے لیے گئے تھے جہاں وہ میتھین گیس کے اخراج کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک وزارتِ دفاع کے مطابق شمالی عراق میں 12 ترک فوجی میتھین (سوئی) گیس سے متاثر ہوکر …
Read More »اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے امریکا روانہ
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو واشنگٹن کے لیے روانہ ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی کل وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ سےملاقات ہو گی، ٹرمپ نیتن یاہو ملاقات میں غزہ جنگ بندی پر بات چیت ہو گی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی …
Read More »یوم عاشور _کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے روضہ اقدس پر کروڑوں زائرین پہنچ گئے
عراق کے مقدس شہر کربلا میں عاشورہ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ۔ آج کروڑوں عزادار امام حسینؑ کی شہادت کی یاد میں جلوسوں اور روحانی مارچز کے ذریعے نواسۂ رسولؐ کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔خصوصی توجہ کا مرکز “تُوَیریج دوڑ” رہی، جس میں ہزاروں …
Read More »آیت اللہ علی خامنہ ای منظر عام پر آگئے
ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ خامنہ اِی ایران اسرائیل جنگ کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے۔خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللّٰہ خامنہ ای نے تہران میں شب عاشور کی مجلس میں شرکت کی۔رپورٹ کے مطابق اس موقع پر عزاداروں نے فلک شگاف نعروں سے آیت اللّٰہ …
Read More »آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، غزہ سے متعلق بہت کچھ کرنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں بہت سی امداد بھیج رہے ہیں۔انہوں نے ایران کے حوالے سے بات …
Read More »زیمبیا میں جنگلی ہتھنی کا حملہ، 2 خواتین سیاح ہلاک
افریقی ملک زیمبیا میں جنگلی ہتھنی نے 2 خواتین سیاحوں کو کچل دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سیاحوں کی ہلاکت کا واقع زیمبیا کے مشرقی صوبے میں واقع نیشنل پارک میں پیش آیا جہاں یہ خواتین سیاح چہل قدمی کر رہی تھیں۔مقامی پولیس کمشنر نے بتایا کہ 68 سالہ ایسٹن جینٹ …
Read More »سیکیورٹی خدشات: روس نے سینٹ پیٹرزبرگ میں بحریہ کی سالانہ پریڈ منسوخ کر دی
روس نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سینٹ پیٹرزبرگ میں روسی بحریہ کی سالانہ پریڈ منسوخ کردی۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے بحریہ کے دن کے موقع پر سینٹ پیٹرزبرگ میں ہونے والی پریڈ کو سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر منسوخ کیا ہے۔واضح رہے کہ یہ پریڈ روس میں …
Read More »امریکا: شکاگو میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 14 زخمی
امریکا کے شہر شکاگو میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک 14 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں کم از کم 3 افراد کی حالت نازک ہے۔شکاگو کے شمالی علاقے میں گزشتہ رات فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 18 افراد کو گولیاں ماری گئیں۔ واقعے میں ہلاک افراد میں دو مرد …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved