امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کو ویزے جاری کرنا بند کردیئے۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ فوری طور پر کمرشل ٹرک ڈرائیوروں کیلئے ورکر ویزا اجراء کو روک رہے ہیں۔اس سے قبل رواں ہفتے امریکی محکمہ خارجہ نے غزہ سے آنے والے فلسطینیوں کے لیے بھی …
Read More »World
سوئٹزرلینڈ کا پیوٹن کو عالمی عدالت انصاف کے جاری کردہ وارنٹ گرفتاری سے استثنیٰ دینے کا اعلان
سوئس وزیرِ خارجہ اِگنازیو کیسس نے بیان دیا ہے کہ اگر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن امن مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ آتے ہیں تو انہیں بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) کے جاری کردہ گرفتاری وارنٹ سے استثنیٰ دیا جائے گا۔یاد رہے کہ آئی سی سی نے پیوٹن کے خلاف یوکرین جنگ …
Read More »ٹرمپ نے زیلنسکی کو یوکرین کا بیس فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو یوکرین کا بیس فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا۔امریکی میڈیا کے مطابق جنگ کےدوران روس میں شامل ہوئے مشرقی علاقوں سے یوکرین نے دستبردار ہونے پر غور کا عندیہ دیدیا ہے۔ یوکرینی صدر نے امریکی ہم منصب سے اوول آفس میں …
Read More »مودی سرکار کو ایک اور دھچکا، امریکا نے تجارتی مذاکرات منسوخ کردیے
امریکا نے بھارت کے ساتھ اگست میں ہونے والے تجارتی مذاکرات منسوخ کردیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی تجارتی وفد نے 25 تا 29 اگست کا طے شدہ بھارت کا دورہ منسوخ کردیا ہے جس کے بعد امریکا بھارت تجارتی مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے۔یاد رہے کہ روس سے تیل خریدنے …
Read More »اسرائیلی پائلٹس کو فری فلسطین کہنے والا فرانسیسی ایئر ٹریفک کنٹرولر معطل
فرانسیسی حکام نے ایک ایئر ٹریفک کنٹرولر کو اسرائیلی پائلٹس سے رابطے کے دوران فری فلسطین کہنے پر معطل کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب اسرائیلی ایئرلائن ایل آل کا طیارہ پیرس کے شارل ڈی گال ایئرپورٹ سے روانہ ہوا، ایل آل ایئرلائن کے …
Read More »واشنگٹن میں بھارت کے یوم آزادی پر سکھوں کا احتجاج
واشنگٹن میں خالصتان تحریک کے حامیوں نے 15اگست کی تقریبات کو الٹا کر رکھ دیا۔ انڈین سفیر کو اپنی رہائش گاہ پر تقریب منعقد کرنا پڑی۔۔واشنگٹن میں بھارت کے یوم آزادی پر سکھوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ سکھوں نے بھارتی سفارتخانے کی عمارت کو گھیر لیا۔خالصتان کے پرچم …
Read More »ٹرمپ پیوٹن ملاقات ختم، روس یوکرین جنگ بندی کا باضابطہ اعلان سامنے نہ آسکا
ترمپ اور پوتن کی الاسکا ملاقات ختم، پیوٹن ماسکو، ٹرمپ واشنگٹن روانہ ہو گئے ہیں مگر کوئی معاہدہ نہ ہو سکا، امریکی صدر ڈونلڈ ترمپ اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان الاسکا میں ہونے والی اہم ملاقات ختم ہوگئی، جس کے بعد دونوں رہنما اپنے اپنے ملکوں کی …
Read More »ہیروشیما پر ایٹمی حملے کو 80 سال مکمل ہو گئے
جاپان کے شہر ہیرو شیما پر امریکی ایٹمی حملے کو آج 80 سال بیت گئے۔ہیرو شیما پر امریکی ایٹمی حملے کے 80 سال مکمل ہونے پر تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا۔واضح رہے کہ 6 اگست، 1945 کو دوسری عالمی جنگ کے دوران ہیرو شیما پر ایٹم بم حملے میں …
Read More »مودی سرکار نے بھارتی میڈیا کو ہی جھوٹا قرار دے دیا
مودی سرکار نے بھارتی میڈیا کو ہی جھوٹا قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر اپنی جھوٹی اور غیر ذمہ دارانہ صحافت کا ثبوت دیتے ہوئے پاکستان کے خلاف پراپیگنڈے کی نئی مہم چھیڑ دی، بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور چینلز نے دعویٰ کیا کہ پاکستان اور بھارت کے …
Read More »آسٹریلیا کا جاپان سے 11 جدید جنگی بحری جہاز خریدنے کا فیصلہ
آسٹریلیا نے جاپان سے 11 جدید جنگی بحری جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا نے اپنی بحریہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے جاپان کی متسوبشی ہیوی انڈسٹریز سے جدید 11 موگامی کلاس فریگیٹ جنگی بحری جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved