روس کی جانب سے یوکرین پر رات گئے فضائی حملے پر برطانیہ نے لندن میں متعین روسی سفیر کو طلب کرلیا۔برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ میں تعینات روسی سفیر کو طلب کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ روسی حملے میں عام …
Read More »World
اسرائیلی جنگی طیاروں کی صنعا پر شدید بمباری
اسرائیلی جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر شدید بمباری کی ہے۔اسرائیلی فوج نے حوثی اکثریتی جماعت انصار اللّٰہ کے متعدد رہنماؤں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔بمباری کے وقت انصار اللّٰہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی ٹی وی پر خطاب کر رہے تھے، انصار اللّٰہ نے اسرائیلی دعوے …
Read More »نیو جرسی میں پاک ڈے پریڈ میں نعرے بازی پر ایک شخص زیر حراست، رہائی
نیو جرسی میں پاکستان ڈے پریڈ کے موقع پر نعرے بازی کرنے پر پی ٹی آئی کے حامی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پاکستان ڈے کی تقریب کے دوران کچھ افراد نے سیاسی نعرے بازی کی، پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے انہیں روکنے کی کوشش کی اور بحث …
Read More »شمالی کوریا نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کا تجربہ کرلیا
شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کے تجربات کا مشاہدہ کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے دو ایئر ڈیفنس میزائوں کی ٹیسٹ فائرنگ کا مظاہرہ دیکھا۔شمالی کوریا کی سرکاری میڈیا نے نئے تجربات کے حوالے سے بتایا ہے …
Read More »امریکا چاہتا ہے ایران اس کی فرمانبرداری کرے، ایسا نہیں ہو گا: آیت اللّٰہ خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایران امریکی فرمانبرداری کے مطالبے کے خلاف مضبوطی سے کھڑا رہے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ ایران اس کی فرمانبرداری کرے لیکن ایسا نہیں ہو گا۔ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ جو …
Read More »یوکرین کا روسی ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملہ
یوکرین کے روسی ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے سے بجلی کی صلاحیت متاثر ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی شہر کرسک میں واقع ایٹمی بجلی گھر پر یوکرین کے ڈرون حملے سے اسکی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت متاثر ہوئی۔روسی حکام کے مطابق ایٹمی بجلی گھر کے اضافی ٹرانسفارمر کو …
Read More »امریکا نے یوکرین کو روسی سرزمین پر حملوں سے روک دیا: وال سٹریٹ جرنل
امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے رپورٹ دی ہے کہ پینٹاگون نے یوکرین کو امریکی ساختہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کے ذریعے روسی سرزمین پر حملے کرنے سے روک دیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ پالیسی رواں سال بہار سے نافذ ہے اور ایک موقع …
Read More »روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے سخت شرائط رکھ دیں
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سخت شرائط رکھ دی ہیں۔کریملن ذرائع کے مطابق پیوٹن چاہتے ہیں کہ یوکرین مشرقی سرحدی شہر ڈونباس سے دستبردار ہو جائے اور نیٹو میں شمولیت کا ارادہ ترک کردے۔کریملن ذرائع کا کہنا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن چاہتے ہیں کہ …
Read More »کولمبیا میں باغی گروپوں کے حملوں میں 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں باغی گروپوں کے حملوں میں 18 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق کولمبیا کے شہر کالی میں ایرو اسپیس فورس بیس کے قریب گاڑی میں دھماکا ہوا۔میئر آفس کے مطابق کالی شہر میں گاڑی میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 6 افراد …
Read More »عمرے کے خواہشمند افراد کیلئے خوش خبری، ویزا حاصل کرنا پہلے سے ہوگیا
سعودی حکومت کا غیر ملکی عمرے کے خواہشمند مسلمانوں کے لیے بڑا اقدام، جس کے بعد ویزا حاصل کرنا پہلے سے آسان ہوگیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک مقیم عمرے کے خواہشمند افراد کے لیے ’نسک عمرہ‘ سروس کا آغاز کیا ہے۔اس …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved