سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹرمپ آرگنائزیشن پر ٹیکس فراڈ کے الزامات ثابت ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیویارک کی 12 رکنی جیوری نے 6 ہفتے ٹرائل کے بعد فیصلہ سنادیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق جیوری کی سماعت میں ڈونلڈ ٹرمپ پیش نہیں ہوئے۔پراسیکیوٹرز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ٹیکس …
Read More »World
امریکی جج نے سعودی ولی عہد کےخلاف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس خارج کر دیا
امریکی جج نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف جمال خاشقجی قتل کیس خارج کردیا۔امریکی جج کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کو خاشقجی کیس میں قابل بھروسہ الزامات کے باوجود استثنیٰ حاصل ہے۔امریکی ڈسٹرکٹ جج جان بیٹس نے کہا ہے کہ میرے ہاتھ بائیڈن انتظامیہ کی …
Read More »لیڈی گاگا کےکتوں کے اغوا کیلیے رکھوالے پر فائرنگ کرنےوالے کو 21 برس قید کی سزا
امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے نایاب کتے چرانے کے لئے ان کے رکھوالے کو گولی مارنے والے ملزم کو 21 سال قید کی سزا سنادی گئی۔گزشتہ برس 24 فروری کو لاس اینجلس کی ہالی ووڈ اسٹریٹ پر جیمز ہارورڈ جیکسن نامی شخص نے معروف گلوکارہ لیڈی گاگا کے 3 …
Read More »فیفا ورلڈ کپ کا میچ دیکھنےکا تنازع:سابق برازیلین فٹبالر نےبیوی کو طلاق دےدی
فیفا ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے کے تنازع پر سابق برازیلین فٹبالر ایڈریانو نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹبالر ایڈریانو اپنے دوستوں کے ساتھ سوئٹزرلینڈ – برازیل کا میچ دیکھنے کیلئے اپنی گاڑی ریو ڈی جنیرو کے ایک محلے میں لے گئے جس کے بعد …
Read More »ایران میں فسادات کے دوران اہلکار کی ہلاکت کے الزام میں 5 افراد کو سزائے موت
ایران کی عدالت نے ملک میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے دوران 1 اہلکار کے قتل کے الزام میں 5 افراد کو سزائے موت سنادی عدالت نے 11 دیگر افراد کو بھی طویل قید کی سزائیں سنائی ہیں۔عدلیہ کے ترجمان مسعود ستیاشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تمام …
Read More »انڈونیشیا میں بادشاہ کی توہین،غیر ازدواجی تعلقات رکھنے پر سخت سزا تجویز
انڈونیشیا کے بادشاہ کی توہین کی سزا رکھی گئی ہے اسی طرح غیر شادی شدہ جوڑوں کے ایک ساتھ رہنے اور غیر ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر ایک سال کی قید کی سزا کا قانون کا متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔انڈونیشیا میں اُس قانون کے نفاذ پر غور کیا …
Read More »آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا، روح پرور منظر سعودی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 6 منٹ پر دیکھا جاسکے گا۔سعودی عرب کے ماہر فلکیات ابو زاہرہ کے مطابق چاند غروب آفتاب کے ساتھ نمودار ہوگا اور رات آٹھ بجکر چھ منٹ پر بیت اللہ شریف کے …
Read More »پری کوارٹر فائنل: کروشیا نے جاپان کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا
فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے کے 5 ویں میچ میں کروشیا نے جاپان کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ میچ کا فیصلہ اضافی وقت ختم ہونے کے بعد پنالٹیزککس پر ہوا۔قطر کے الجنوب سٹیڈیم میں جاری ورلڈ کپ کے میچ میں آغاز سے ہی دونوں …
Read More »سعودیہ کا سندالہ جزیرہ پر سیاحتی مرکز کے قیام کا اعلان
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے نیوم میں سمندری سیاحت کے لیے بحیرہ احمر میں جزیرہ سندالہ منصوبے کا اعلان کردیا، جو 2024 کے ابتدا میں سیاحت کے لیے تیار ہوگا۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق جزیرہ سندالہ پرتعیش سمندری سیاحت کا اہم مرکز اور سیاحوں کے …
Read More »بھارتی تارکین وطن پناہ کےمستحق نہیں،وہ بلاوجہ درخواست دیتے ہیں،آسٹریا
آسٹرین وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ بھارت اور تیونس سے آنے والے تارکین وطن بلاوجہ پناہ کی درخواستیں داخل کرتے ہیں جنہیں منظور نہیں کیا جاسکتا۔آسٹرین وزیر داخلہ گیرہارڈ کارنر نے کہا کہ 15 ہزار بھارتی اور 11 ہزار 400 تیونسی شہریوں نے رواں برس جنوری سے اکتوبر کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved