World

امریکا اور وینزویلا کے مابین کشیدگی میں اضافہ: امریکا کا دس ایف-35 لڑاکا طیارے پورٹو ریکو بھیجنے کا اعلان

امریکا نے وینزویلا کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے سبب دس ایف-35 لڑاکا طیارے پورٹو ریکو بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔امریکا اور وینزویلا کے مابین کشیدگی بڑھنے کے بعد امریکا نے دس ایف-35 جدید اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کیربیئن جزیرے پورٹو ریکو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی …

Read More »

امریکی صدر کی بڑی دعوت پر بڑے ٹیک جائنٹس موجود، ایلون مسک نظر انداز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی دعوت پر ٹیکنالوجی آئیکونز سے اہم معاملات پر گفتگو ہوئی، تاہم اس دوران ایلون مسک کو مدعو نہیں کیا گیا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیے گئے خصوصی عشائیہ کے موقع پر …

Read More »

برطانیہ: کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی

برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 16 سال سے کم عمر بچوں کو زیادہ کیفین والے انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے گی۔یہ اقدام بچوں اور نوجوانوں کی صحت کے تحفظ کے لیے اٹھایا گیا ہے۔برطانوی وزیرِ صحت ویس اسٹریٹنگ نے کہا کہ ہم کیسے توقع …

Read More »

سوڈان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 1000 افراد ہلاک، باغی گروپ کی عالمی امداد کی اپیل

سوڈان میں باغی گروپ لبریشن موومنٹ کے مطابق مغربی سوڈان کے دور دراز علاقے مارا کے پہاڑوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 1000 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔باغی گروپ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ کئی دنوں کی …

Read More »

یوکرین نے سابق اسپیکر پارلیمنٹ کے قتل کا الزام روس پر لگا دیا

یوکرین نے سابق اسپیکر پارلیمنٹ اور سیاستدان اینڈری پاروبی کے قتل کا الزام روس پر لگا دیا۔ کیف سے خبر ایجنسی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سابق اسپیکر پارلیمنٹ کے قتل میں ملوث ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے کہا ہم جانتے ہیں کہ …

Read More »

ٹرمپ نے بھارت کی امریکی مصنوعات پر صفر ٹیرف کی پیشکش مسترد کر دی

امریکی ڈونلڈ صدر ٹرمپ نے بھارت کی امریکی مصنوعات پر صفر ٹیرف کی پیشکش مسترد کر دی، انھوں نے کہا اب بہت دیر ہوچکی بھارت کو ایسا کئی سال پہلے کرنا چاہیے تھا۔ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ بھارت نے امریکا پر دیگر ممالک کے مقابلے میں سب …

Read More »

غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے “گلوبل صمود فلوٹیلا” روانہ

ایک بڑی انسانی ہمدردی کی کوشش کے طور پر گلوبل صمود فلوٹیلا اسپین کے شہر بارسلونا سے غزہ کے لیے روانہ ہوگئی ہے، جس کا مقصد محاصرے میں پھنسے فلسطینیوں تک امداد پہنچانا ہے۔یہ قافلہ 2023 کے بعد سب سے بڑا شہری امدادی مشن قرار دیا جا رہا ہے، جس …

Read More »

افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی ، 250 افراد جاں بحق، 500سے زائد زخمی

افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 250 افراد جاں بحق جبکہ 500سے زائد زخمی ہوگئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.2 تھی، جس کا مرکز صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد کے قریب تھا اور اس کی گہرائی 8 کلو میٹر ریکارڈ کی …

Read More »

غزہ پپر اسرائیلی حملہ، 35 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس میں صبح سے اب تک 35 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس میں صبح سے اب تک 35 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں امداد کے منتظر 4 فلسطینی …

Read More »

ایران میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے تعلق کے شبہے میں 8 افراد گرفتار

ایران: اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے تعلق کے شبہے میں 8 افراد گرفتارایران میں اسرائیلی ایجنسی موساد سے تعلق کے شبہے میں 8 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسدران انقلاب نے 8 شہریوں کوحراست میں لیا ہے جن پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے آن لائن …

Read More »