World

انڈونیشیا: سماٹرا میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتوں کی تعداد 708 ہوگئی

انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 708 ہوگئی ہے جبکہ 504 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔جکارتا سے ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق شدید بارشوں اور تباہ کن لینڈ سلائیڈنگ نے سیکڑوں گھروں اور سڑکوں کو نقصان پہنچایا ہے، امدادی سرگرمیاں مسلسل جاری …

Read More »

پناہ گزینوں کی درخواستوں پر پابندی برقرار رکھنے کا ارادہ ہے،امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کی درخواستوں پر پابندی ’’طویل عرصے‘‘ تک برقرار رکھنے کا ارادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پابندی کب تک بر قرار رہے گی اس سے متعلق کوئی وقت ذہن میں نہیں۔۔ فیصلہ نیشنل گارڈز پر حملے کے بعد کیا گیا۔ہوم لینڈ …

Read More »

اسرائیلی فوج کا 40 سے زائد حماس جنگجو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے گزشتہ ہفتے کے دوران 40 سے زائد حماس جنگجو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج نے کہا کہ حماس جنگجو رفح میں سرنگوں کے خلاف آپریشن کے دوران مارے گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی غزہ …

Read More »

تیسری دنیا کے ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دوں گا: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دوں گا تاکہ امریکی نظام کو مکمل طور پر بحال کیا جا سکے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں امریکا میں …

Read More »

افغانوں کی امیگریشن پر کام بند ، ایف بی آئی کی واشنگٹن، سان ڈیاگو میں گھروں کی تلاشی

واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ سے دو نیشنل گاڑدز کے شدید زخمی ہونے کے بعد ایف بی آئی نے ریاست واشنگٹن اور سان ڈیاگو میں متعدد گھروں کی تلاشی لی ہے۔ڈائریکٹر ایف بی آئی کاش پٹیل نے بتایا کہ تفتیش کاروں نے ریاست واشنگٹن میں مشتبہ شخص کے …

Read More »

اسرائیل متحدہ عرب امارات کے درمیان امن ریلوے منصوبہ تیزی سے جاری

غزہ جنگ بندی کے بعد متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ’’امن ریلوے‘‘ پر کام میں تیزی آگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ راہداری ایک عظیم ریلوے ٹریک کا حصہ ہے جس کے ذریعے دونوں ممالک کا دیگر ممالک تک رسائی بھی آسان ہوجائے گی۔اس راہداری میں ریلوے …

Read More »

ہانگ کانگ میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 44 ہوگئی

ہانگ کانگ کی رہائشی عمارتوں میں آگ لگنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 44 ہوگئی جبکہ 45 افراد زخمی ہیں۔آگ لگنے کے بعد سے 300 کے قریب افراد تاحال لاپتا ہیں۔ریسکیو ٹیمیں عمارتوں کی بالائی منزلوں تک پہنچنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔آگ لگانے کے الزام میں 3 …

Read More »

برطانوی حکومت کا کم از کم تنخواہ میں اضافے کا فیصلہ

برطانوی حکومت نے کم از کم تنخواہ میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق آئندہ برس اپریل سے ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 21 برس سے زائد عمر کے ورکرز کی تنخواہ 4.1 فیصد اضافے کے ساتھ 12.71 پاؤنڈ فی گھنٹہ ہوجائے گی. میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا …

Read More »

اسرائیل مغربی کنارے سے فلسطینیوں کو بے گھر کر رہا ہے: ہیومین رائٹس واچ

ہیومین رائٹس واچ نے بتایا ہے کہ اسرائیل ہزاروں فلسطینیوں کو بے گھر کر کے کیمپوں کی طرف دکھیل رہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق انسانی حقوق کے عالمی ادارے ہیومین رائٹس واچ نے بتایا ہے کہ اسرائیل 32 ہزار فلسطینیوں کو جنین، نورشمس اور تلکرم کے پناہ گزین کیمپس میں …

Read More »