World

لبنان کے جنوبی حصے میں ہونے والے اسرائیلی ڈرون حملے سے 4 امریکی شہریوں سمیت 5جاں بحق ہوگئے

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ، 4 امریکی شہری ہلاک اور ایک لبنانی شہید ہوگیا، جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار امریکی شہری جاں بحق ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں والد اور اس کے تین بچے شامل ہیں۔مقامی ذرائع کے مطابق ڈرون …

Read More »

آسٹریلیا، برطانیہ اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا

آسٹریلیا، برطانیہ اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیاآسٹریلیا، برطانیہ اور کینیڈا نے باضابطہ طور پر فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے یہ اعلان نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل سے متعلق …

Read More »

پابندیوں پر ردعمل: ایران کا عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون ختم کرنے کا فیصلہ

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون ختم کرنے کافیصلہ کرلیا۔روسی میڈیا کے مطابق ایران نے یہ فیصلہ اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف پابندیوں سے متعلق قرارداد کے بعد کیا ہے، ایرانی سکیورٹی کونسل کا کہنا ہےکہ یورپی ممالک کی جانب سے …

Read More »

سات جنگیں رکوا چکا، اسرائیل ایران جنگ بھی رکوائی، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انہوں نے تجارت سے پاک بھارت جنگ روکی۔ورجینا میں تقریب سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 7 جنگیں رکوا چکا ہوں۔ اسرائیل ایران جنگ بھی رکوائی۔انہوں نے مزید کہا کہ یورپی ممالک اب بھی روس سے تیل …

Read More »

امریکا اسرائیل کو 6 بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کرے گا

امریکا اسرائیل کی مسلح افواج کے لیے 6 بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کرے گا۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ اسرائیل کو 6 بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کرے گی جس کے لیے کانگریس سے منظوری لی جائے گی۔امریکی اخبار نے بتایا کہ اسرائیل کو فروخت کیے …

Read More »

برطانیہ کا رواں ہفتے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا امکان

برطانیہ کا رواں ہفتے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ برطانیہ کے اختتام کے بعد اعلان متوقع ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر سے آج ونزر میں ملاقات ہو …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانیہ کے سرکاری دورے پر ونزر کاسل پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال پرنس ولیم اور شہزادی کیتھرین نے کیا۔خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ ہیلی کاپٹر کے ذریعے شاہی محل ونزر کاسل پہنچے، برطانوی شاہی خاندان اور امریکی مہمانوں کے درمیان خصوصی …

Read More »

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی برقرار، حماس رہنماؤں پر مزید حملوں کی دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار ہے، حماس رہنماؤں پر مزید حملوں کی دھمکی دے دی۔تل ابیب میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں نیتن یاہو نے دوحہ میں حماس قیادت پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ حماس قیادت …

Read More »

سلامتی کونسل کے تمام 15 ارکان کی اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر پر حملوں کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر کے دارالحکومت دوحہ پر حالیہ اسرائیلی حملے کی مذمت کردی۔پاکستان کے مطالبے پر بلائے گئے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مذمتی بیان برطانیہ اور فرانس نے تیار کیا اور یہ بیان تمام 15 اراکین، بشمول اسرائیل کے …

Read More »

برازیلین سپریم کورٹ نے سابق صدر بولسونارو کو مجرم قرار دیدیا

برازیلین سپریم کورٹ نے سابق صدر بولسونارو کو مجرم قرار دینے کا فیصلہ سنادیا، پانچ رکنی بینچ میں تین ججز نے سزا کےحق میں فیصلہ دیا۔وکیل سابق صدر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے، سماعت کیلئے11 ججز پر مشتمل فل کورٹ تشکیل دیا …

Read More »