وینزویلا کے وزیرِ دفاع نے امریکی سیکریٹری دفاع پر تنقید کرتے ہوئے انہیں جنگجوانہ اور سنسنی خیزی کا متلاشی قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وینزویلا کے وزیرِ دفاع جنرل ولادمیر پیڈرینو نے کہا ہے کہ امریکی طیاروں نے ان کے ملک کی سرحدوں کی غیر قانونی طور پر خلاف …
Read More »World
دبئی کے کیفے نے دنیا کی سب سے مہنگی کافی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
دبئی کے مقامی برانڈ روسٹرز اسپیشیالٹی کافی ہاؤس نے سب سے مہنگی کافی کی پیالی پیش کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے، جہاں ایک کپ کی قیمت 2500 درہم رکھی گئی۔امریکی کرنسی میں اس کی قیمت تقریباً 680 ڈالر بنتی ہے، یہ صرف ایک کپ کافی نہیں بلکہ ایک …
Read More »اسرائیلی فوج کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، کشتیاں اور کارکنان زیر حراست
اسرائیلی فوج نےگلوبل صمود فلوٹیلا پر دھاوا بول دیا، اسرائیلی فوج نے فلوٹیلا کے جہازوں، کشتیوں کو روکنا شروع کردیا۔اسرائلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فلوٹیلا کو روک دیا گیا ہے، مسافروں کو اسرائیلی پورٹ پر منتقل کیا جارہا ہے، گریٹا تھن برگ اور ان کے ساتھی محفوظ اور …
Read More »پینٹاگون کا عراق میں فوجی مشن کم کرنے کا اعلان
پینٹاگون کی جانب سے عراق میں فوجی مشن کم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔پینٹاگون کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشنز کی منتقلی داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی کا نتیجہ ہے۔دوسری جانب امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ امریکا …
Read More »اسرائیلی وزیراعظم نے میرا امن معاہدہ تسلیم کرلیا ہے، امن کیلئے تاریخی دن ہے، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے میرا امن معاہدہ تسلیم کرلیا ہے، آج مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے تاریخی دن ہے، امن معاہدے کےلیے مشرق وسطیٰ کے ممالک سے مکمل حمایت حاصل ہے۔وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے بعد نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ پریس …
Read More »قطر نے حماس کو 20 نکاتی مجوزہ امریکی امن منصوبہ پیش کردیا
قطری وزیراعظم اور مصری انٹیلی جنس چیف نے فسلطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو 20 نکاتی مجوزہ امن منصوبہ دے دیا۔حماس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ منصوبے کے مکمل جائزے کے بعد اپنا رد عمل دیں گے۔دوسری جانب اسلامی جہاد کے سربراہ نے امریکی منصوبے کو خطہ تباہ کرنے …
Read More »ایران کیساتھ رابطے جاری رکھیں گے، برطانیہ، فرانس و جرمنی کا اعلان
برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیوں کے بعد مشترکہ بیان میں کہا کہ ایران کے ساتھ سفارتی رابطے اور مذاکرات جاری رکھیں گے۔ تینوں ملکوں کی جانب سے جاری کیے گئے مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ ایران اشتعال انگیز اقدامات سے باز رہے۔ جوہری …
Read More »نیتن یاہو نے قطری وزیر اعظم سے دوحہ حملے پر معافی مانگ لی، اسرائیلی میڈیا
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمٰن بن جاسم الثانی سے دوحہ پر 9 ستمبر کو ہونے والے اسرائیلی حملے پر معافی مانگ لی ہے۔اسرائیلی چینل 12 کے مطابق نیتن یاہو نے وائٹ ہاؤس سے جہاں وہ اس وقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات …
Read More »اقوام متحدہ نے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کر دیں: ایران کا سخت جواب دینے کا اعلان
اقوامِ متحدہ کی جانب سے دوبارہ پابندیاں عائد کیے جانے پر ایران نے خبردار کیا ہے کہ اس اقدام کا سخت جواب دیا جائے گا۔2006ء سے 2010ء کے درمیان سلامتی کونسل کی منظور شدہ قراردادوں کے تحت ایران پر لگائی گئیں اقوام متحدہ کی پابندیاں گزشتہ رات 12 بجے سے …
Read More »حسن نصر اللہ کی پہلی برسی، حزب اللہ کا ہتھیار ڈالنے سے دوٹوک انکار
حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کسی صورت اپنے ہتھیار نہیں ڈالے گی۔یہ اعلان انہوں نے بیروت کے نواح میں اپنے پیشرو حسن نصراللہ کی پہلی برسی کے موقع پر ہزاروں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ ہم کبھی اپنے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved