World

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے اوسطاً ہر10منٹ میں ایک بچہ مارا جاتا ہے، ڈبلیو ایچ او

اسرائیلی فورسز کی غزہ کے الشفا اور انڈونیشین اسپتال پر بدترین بمباری کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے، شہدا کی تعداد11 ہزار سے تجاوز کرگئی، غزہ کی پٹی میں اوسطاً ہر 10 منٹ میں ایک بچہ مارا جاتا ہے۔صیہونی فورسز نے الشفا سمیت دیگر اسپتالوں پر زمینی کارروائی کی …

Read More »

پاکستان کا انگلینڈ سے آج آخری اور اہم ترین میچ ہوگا

پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے آج انگلینڈ سے اپنا آخری اور اہم ترین میچ کھیلے گی۔سیمی فائنل تک رسائی کیلئے گرین شرٹس اعداد و شمار کے عجیب و غریب کھیل سے دوچار ہے۔میچ میں پاکستان پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 300 رنز بناتا ہے تو اسے انگلینڈ کو …

Read More »

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے 43 ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پونے میں کھیلا جا رہا ہے۔بنگلا دیش کا اس ورلڈ کپ میں یہ نواں (آخری) میچ ہے جبکہ آسٹریلیا کا بھی یہ …

Read More »

غزہ کی صورتحال: او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج ہورہا ہے

غزہ کی صورتحال پراسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس آج ہورہا ہے ، جو سعودی عرب کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ او آئی سی کے اجلاس شرکت کرنے کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے، انہوں نے سعودی عرب میں فلسطین کے صدر …

Read More »

غزہ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی پوتی بھی شہید

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی پوتی بھی اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئیں۔فلسطینی میڈیا کے مطابق روعا حمام غزہ کی اسلامک یونیورسٹی میں میڈیکل کی طالبہ تھی، وہ براق اسکول پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں شہید ہوئیں۔فلسطینی مزاحمتی تنظیم سے منسلک اکاؤنٹس سے بھی اسماعیل ہانیہ …

Read More »

ورلڈ کپ : جنوبی افریقا نے افغانستان نے 5 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 42 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان نے 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔افغانستان کی جانب سے دیے گئے 245 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے 48ویں اوورز میں 5 وکٹوں نقصان پر پورا کرلیا۔بھارتی شہر احمد آباد میں کھیلے جارہے میچ …

Read More »

یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے ہوگیا

غزہ میں جاری اسرائیل اور حماس کی جنگ کے دوران یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے ہوگیا۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل جیلوں میں قید فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا، جس کے بدلے میں حماس 100 یرغمالی خواتین اور بچوں کو …

Read More »

اسرائیلی فوج نے 2 ایمبولینس ڈرائیور گرفتار کرلیے

اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی میں 2 ایمبولینس ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا۔غزہ کی پٹی کے حوالےسے وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ڈرائیوروں کو جنوبی غزہ سے شمالی حصے کی جانب جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔وزارت صحت نے کہا کہ ریڈ کراس کی ہدایات کے باوجود …

Read More »

غزہ: القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل کی شدید بمباری، 6 فلسطینی شہید

غزہ میں تل الحوا کے علاقے میں القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل نے شدید بم باری کی ہے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہو گئے۔فلسطینی ہلالِ احمر کے مطابق اسپتال میں عملہ، مریض اور 14 ہزار سے زیادہ بے گھر افراد موجود ہیں۔اسرائیلی قابض فوج نے ہزمہ قصبے …

Read More »

بھارت میں تانترکوں کے کہنے پر نوجوان نے انگلی کاٹ لی، آخر میں بلی چڑھادیا گیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے نرسنگھ پور میں دو تانترکوں کو گرفتار کیا گیا ہے، جنہوں نے مبینہ طور پر ایک شخص کو زیادہ پیسہ کمانے میں مدد کرنے کے بہانے قتل کر دیا تھا۔ 22 سالہ نوجوان کی مسخ شدہ لاش 4 نومبر کو ایک کھیت سے ملی تھی …

Read More »