World

طبیعیات کے شعبے میں نوبیل انعام کا اعلان کر دیا گیا

طبیعیات کے شعبے میں نوبیل انعام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طبیعیات کا نوبیل انعام کا اعلان مشترکہ طور پر 3 امریکی سائنسدانوں کے نام رہا۔طبیعیات کا نوبیل انعام امریکی سائنسدانوں جان کلارک، مشیل ایچ ڈیوریٹ، جان ایم مارٹینِس کو دیا گیا۔اس حوالے …

Read More »

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے 171 ارکان کو ڈی پورٹ کردیا

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے 171 ارکان کو ڈی پورٹ کردیا، ڈی پورٹ کیے گئے افراد میں سوئیڈن سے تعلق رکھنے والی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ بھی شامل ہیں۔اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے لیے روانہ امدادی بحری بیڑے صمود فلوٹیلا کو روکتے وقت گرفتار کیے …

Read More »

حماس کا بین الاقوامی نگرانی میں غیر مسلح ہونے کی خبروں پر مؤقف سامنے آگیا

غزہ جنگ بندی معاہدے کے لیے بین الاقوامی نگرانی میں غیر مسلح ہونے سے متعلق زیر گردش بیان پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا مؤقف بھی سامنے آگیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حماس نے جنگ بندی معاہدے کے لیے بین الاقوامی نگرانی میں اسلحہ سپرد …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ورجینیا میں امریکی بحریہ کی سالگرہ کی تقریب میں رقص

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورجینیا میں امریکی بحریہ کی سالگرہ کی تقریب میں رقص کیا۔اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ ملانیا بھی اِن کے ساتھ موجود تھیں۔ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا۔تقریب سے خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہفتے کے روز …

Read More »

حماس، اسرائیل بلاواسطہ مذاکرات اتوار اور پیر کو ہوں گے

فلسطینی مزاحمت تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان بلاواسطہ مذاکرات اتوار اور پیر کو ہوں گے۔مصری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حماس اور اسرائیلی وفود کل مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں بلاواسطہ بات چیت شروع کریں گے۔حماس اور اسرائیلی وفود کے درمیان بات چیت کا یہ سلسلہ پیر کو بھی …

Read More »

کراچی پر حملہ کرسکتے ہیں، پاکستان کا جغرافیہ تبدیل کرسکتے ہیں: راج ناتھ کی گیدڑ بھپکی

رواں برس مئی میں آپریشن بنیان مرصوص کے دوران پاکستانی فورسز کی تابڑ توڑ جوابی کارروائیوں میں شکست کھانے والے بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کراچی پر حملہ کرنے کی دھمکیاں دینے لگے۔ بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ سرکریک سے ایک راستہ کراچی بھی …

Read More »

حماس نے ٹرمپ کا 20 نکاتی غزہ امن منصوبہ بڑی حد تک قبول کرلیا

حماس نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیس نکاتی غزہ امن منصوبہ بڑی حد تک قبول کرلیا، حماس نے یرغمال اسرائیلی قیدیوں کی رہائی اور غزہ کا کنٹرول فلسطینی اتھارٹی کے سپرد کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔حماس کا کہنا ہے کہ وہ ہتھیار مستقبل کے فلسطینی حکمرانوں کے حوالے …

Read More »

ایف-35 طیاروں کی تعیناتی کیوں کی؟ وینزویلا نے امریکا کو آڑے ہاتھوں لے لیا

وینزویلا کے وزیرِ دفاع نے امریکی سیکریٹری دفاع پر تنقید کرتے ہوئے انہیں جنگجوانہ اور سنسنی خیزی کا متلاشی قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وینزویلا کے وزیرِ دفاع جنرل ولادمیر پیڈرینو نے کہا ہے کہ امریکی طیاروں نے ان کے ملک کی سرحدوں کی غیر قانونی طور پر خلاف …

Read More »

دبئی کے کیفے نے دنیا کی سب سے مہنگی کافی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

دبئی کے مقامی برانڈ روسٹرز اسپیشیالٹی کافی ہاؤس نے سب سے مہنگی کافی کی پیالی پیش کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے، جہاں ایک کپ کی قیمت 2500 درہم رکھی گئی۔امریکی کرنسی میں اس کی قیمت تقریباً 680 ڈالر بنتی ہے، یہ صرف ایک کپ کافی نہیں بلکہ ایک …

Read More »

اسرائیلی فوج کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، کشتیاں اور کارکنان زیر حراست

اسرائیلی فوج نےگلوبل صمود فلوٹیلا پر دھاوا بول دیا، اسرائیلی فوج نے فلوٹیلا کے جہازوں، کشتیوں کو روکنا شروع کردیا۔اسرائلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فلوٹیلا کو روک دیا گیا ہے، مسافروں کو اسرائیلی پورٹ پر منتقل کیا جارہا ہے، گریٹا تھن برگ اور ان کے ساتھی محفوظ اور …

Read More »