غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی غزہ نہیں جائیں گے بلکہ وہ قطر، مصر اور ترکیے کے فوجیوں سے تعاون کریں گے۔امریکی میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوج کی غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے …
Read More »World
اسرائیل اور حماس کا امریکی ثالثی سے جنگ بندی منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق، امریکی میڈیا
اسرائیل اور حماس میں امریکی ثالثی سے جنگ بندی منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق ہوگیا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں تمام یرغمالیوں کو غزہ سے رہا کیا جائے گا، اسرائیلی فوج ایک طے شدہ مقام تک پیچھے ہٹ جائے گی، چند فلسطینی قیدیوں کو بھی …
Read More »غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذالعمل ہو گیا: مصری میڈیا کا دعویٰ
مصری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذالعمل ہو گیا ہے۔ غزہ جنگ بندی معاہدہ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے سے نافذالعمل ہو گیا۔مصری وزارت خارجہ نے کہا کہ مصر نے غزہ جنگ بندی معاہدے کو اہم لمحہ قرار دے دیا۔اس حوالے سے مصری صدر …
Read More »غزہ جنگ بندی، اسرائیل اور حماس نے معاہدے کے پہلے مرحلے میں دستخط
اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جاری جنگ روکنے اور غزہ میں یرغمال قیدیوں کی رہائی کے لیے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر مصر میں دستخط کرلیے گئے ہیں، تاہم امن ڈیل پر باضابطہ دستخط آج دوپہر کیے جائیں گے۔امن مذاکرات میں امریکی مندوب اسٹیو وٹکوف، صدر ٹرمپ کے داماد …
Read More »ٹرمپ امن منصوبے کے 20 نکات کا جواب، حماس نے 6 مطالبات پپیش کردئیے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کے 20 نکات کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے 6 مطالبات پیش کردیے۔حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے اپنے ایک بیان میں حماس کے مطالبات پیش کیے۔حماس کا پہلا مطالبہ غزہ میں مستقل اور جامع جنگ بندی ہے۔ دوسرے مطالبے میں …
Read More »طبیعیات کے شعبے میں نوبیل انعام کا اعلان کر دیا گیا
طبیعیات کے شعبے میں نوبیل انعام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طبیعیات کا نوبیل انعام کا اعلان مشترکہ طور پر 3 امریکی سائنسدانوں کے نام رہا۔طبیعیات کا نوبیل انعام امریکی سائنسدانوں جان کلارک، مشیل ایچ ڈیوریٹ، جان ایم مارٹینِس کو دیا گیا۔اس حوالے …
Read More »اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے 171 ارکان کو ڈی پورٹ کردیا
اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے 171 ارکان کو ڈی پورٹ کردیا، ڈی پورٹ کیے گئے افراد میں سوئیڈن سے تعلق رکھنے والی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ بھی شامل ہیں۔اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے لیے روانہ امدادی بحری بیڑے صمود فلوٹیلا کو روکتے وقت گرفتار کیے …
Read More »حماس کا بین الاقوامی نگرانی میں غیر مسلح ہونے کی خبروں پر مؤقف سامنے آگیا
غزہ جنگ بندی معاہدے کے لیے بین الاقوامی نگرانی میں غیر مسلح ہونے سے متعلق زیر گردش بیان پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا مؤقف بھی سامنے آگیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حماس نے جنگ بندی معاہدے کے لیے بین الاقوامی نگرانی میں اسلحہ سپرد …
Read More »امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ورجینیا میں امریکی بحریہ کی سالگرہ کی تقریب میں رقص
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورجینیا میں امریکی بحریہ کی سالگرہ کی تقریب میں رقص کیا۔اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ ملانیا بھی اِن کے ساتھ موجود تھیں۔ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا۔تقریب سے خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہفتے کے روز …
Read More »حماس، اسرائیل بلاواسطہ مذاکرات اتوار اور پیر کو ہوں گے
فلسطینی مزاحمت تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان بلاواسطہ مذاکرات اتوار اور پیر کو ہوں گے۔مصری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حماس اور اسرائیلی وفود کل مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں بلاواسطہ بات چیت شروع کریں گے۔حماس اور اسرائیلی وفود کے درمیان بات چیت کا یہ سلسلہ پیر کو بھی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved