نیاگرا آبشار کے قریب رینبو برج پر ایک گاڑی میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد کی ہلاکت کے بعد امریکا اور کینیڈا کے درمیان سرحدی گزرگاہیں بند کردی گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق 2 لوگ دھماکے میں جاں بحق ہوگئے، متاثرین کی شناخت واضح نہیں، حادثے کی وجہ کا تعین …
Read More »World
شان رسالتﷺ اور قرآن کی گستاخی کرنے والا اوباما کا سابق مشیر گرفتار
نیویارک میں حلال اشیاء فروخت کرنے والے کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سابق امریکی سفارت کار اسٹورٹ سلڈووٹزکو گرفتارکرلیا گیا، سابق امریکی صدر اوباما کے سابق مشیر کو متعدد الزامات کا سامنا ہے۔رپورٹ کے مطابق نیو یارک پولیس نے سلڈووٹز پر دوسرے درجے کی ہراسانی، نفرت …
Read More »افغان کرکٹر راشد خان آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سے باہر
افغان کرکٹر راشد خان آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی بگ بیش لیگ سے باہر ہوگئے۔بی بی ایل کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر راشد خان کمر کی تکلیف کا شکار ہیں اور بیک انجری کی وجہ سے راشد ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی نہیں کریں گے۔ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز انتظامیہ کا کہنا …
Read More »یو اے ای نے عیدالفطر اور عید الاضحیٰ سمیت 2024 کی دیگر تعطیلات کا اعلان کردیا
متحدہ عرب امارات نے 2024 میں سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے لیے عید الفطر اور عید الاضحیٰ سمیت دیگر سرکاری تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔اماراتی نیوز ایجنسی (ڈبلیو اے ایم) کے مطابق آئندہ سال 2024 کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا اطلاق سرکاری اور …
Read More »غزہ جنگ میں وقفےمیں ایک روز کی تاخیر کا فیصلہ 4 ملکوں نے کیا،امریکی اعلیٰ عہدیدار
امریکی اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ غزہ جنگ میں 4 روز کے وقفے میں ایک روز کی تاخیر کا فیصلہ 4 ملکوں نے کیا۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنگ میں وقفے میں ایک روز کی تاخیر کا فیصلہ اسرائیل، قطر، مصر اور امریکا نے …
Read More »القدس بریگیڈز کا 11 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
فلسطینی تنظیم تحریکِ اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے 11 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔القدس بریگیڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شمالی غزہ کے 5 علاقوں میں آنے والی اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ہے۔القدس …
Read More »گوگل بارڈ اب یوٹیوب ویڈیو کی سمری بنا کر پیش کر سکتا ہے
گوگل نے اپنے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) چیٹ بوٹ بارڈ کی یوٹیوب ویڈیوز کو سمجھنے اور اس کی سمری بنا کر پیش کرنے کی صلاحیت کو بہتر بنایا ہے۔جب گوگل نے رواں سال فروری میں بارڈ لانچ کیا تو ایسا لگ رہا تھا کہ یہ پراجیکٹ جلد بازی میں لانچ …
Read More »امریکا، کینیڈا سرحد پر دھماکا: تحقیقات جاری
امریکا اور کینیڈا کی سرحد کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو افراد کے ہلاک ہونے کے واقعے میں دہشت گردی کا کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔این بی سی نیوز کے مطابق ایف بی آئی نے بُدھ کی رات کو کہا کہ سرحد کے قریب ہونے والے دھماکے کو پولیس …
Read More »فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی مغویوں کی رہائی میں تاخیر
فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی مغویوں کی رہائی کا عمل اب تاخیر کے بعد جمعے سے شروع ہوگا۔اسرائیلی مشیر برائے قومی سلامتی نے کہا ہے کہ ہمارے مغویوں کی رہائی کے لیے بات چیت ہر وقت آگے بڑھ رہی ہے، رہائی اصل معاہدے پر دستخط کے بعد شروع ہوگی۔اسرائیلی میڈیا کے …
Read More »ایران کا دہشتگردی میں افغانیوں کے ملوث ہونے پر انہیں ملک بدر کرنے کا فیصلہ
ایران نے دہشتگردی میں افغانیوں کے ملوث ہونے پر انہیں ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ ایرانی حکام نے سرحدی گذرگاہوں کو بھی بند کر دیا ہے۔ایران سےغیر قانونی افغان باشندوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری ہے اور اگست سے اب تک ساڑھے 4 لاکھ افغان …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved