بھارت کی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست پر بنگلہ دیش کے نوجوانوں کے جشن منانے کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔جب 19 نومبر کو ون ڈے ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد بھارتی شہری صدمے سے دوچار تھے، تو …
Read More »World
حماس کی جانب سے آج رہا کیے جانیوالے یرغمالیوں کی فہرست اسرائیل کو موصول
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا ہے ، اسرائیل کو غزہ سے یرغمالیوں کی ایک فہرست موصول ہوئی ہے جو آج حماس کی جانب سے رہا کیے جائیں گے۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز چار …
Read More »اومان کا قدیم قصبہ، جہاں جنات حقیقت میں لوگوں سے بات کرتے ہیں
ایسی جگہ بارے پہلی بار سراغ لگایا گیا ہے ، جہاں کےلوگوں کا کہنا ہے کہ وہ جن کے ساتھ رہتے ہیں انہیں دیکھتے ہیں بلکہ جن ان کے لیے کام بھی کرتے ہیں، جہاں جن پائے جاتے ہیں اس قصبے کا نام ”بہلا“ ہے، جو اومان کی ایک قدیم …
Read More »ڈاکوؤں نے میسی کی اہلیہ کے خاندان کو لوٹ کر گولی مار دی
ارجنٹائن کے لیونل میسی کی اہلیہ انٹونیلا روکوزو کے اہل خانہ کو ڈاکؤوں نے لوٹ لیا۔ان کے اہل خانہ کو دارالحکومت بیونس آئرس سے 300 کلومیٹر فاصلے پر شمال مشرق میں شہر روزاریو میں لوٹا گیا۔ڈاکوؤں نے میسی کی اہلیہ کی کزن آگسٹینا سکالیا کو گولی بھی ماردی، واقعہ اس …
Read More »ممبئی ائرپورٹ کو دھماکے سے اڑانے کی ’ای میل‘ موصول
بھارتی شہر ممبئی ائرپورٹ کے ٹرمینل نمبر دو کو بم سے اڑانے کی دھمکی آمیز ’ای میل ’موصول ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے جمعرات کو ممبئی کے بین الاقوامی ائرپورٹ کو ایک ای میل بھیجی، جس میں ”دھمکی“ دی گئی ہے۔ای میل میں کہا کہ ائرپورٹ …
Read More »امریکی افواج پر چند گھنٹوں کے دوران 4 حملے
امریکی افواج پر عراق اور شام میں راکٹوں اور مسلح ڈرونز سے چار مرتبہ حملہ کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک امریکی فوجی اہلکار نے بتایا کہ جمعرات کو فوجی اڈوں پر راکٹوں اور مسلح ڈرونز سے چار مرتبہ حملہ کیا گیا لیکن کوئی جانی نقصان ومالی نہیں ہوا۔نام ظاہر …
Read More »ہفتوں کی لڑائی کے بعد غزہ میں جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں چار روزہ جنگ بندی سات ہفتوں کی جنگ کے بعد پہلی بار آج نافذ العمل ہو رہی ہے۔اسرائیلی جیلوں میں قید 39 فلسطینی قیدیوں اور غزہ میں 13 یرغمالیوں کو آنے والے گھنٹوں میں رہا کر دیا جائے گا اور امدادی ٹرک بھی …
Read More »قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کی سزائے موت کیخلاف بھارت کی اپیل منظور
قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کی سزائے موت کے خلاف بھارت کی اپیل منظورکرلی ہے۔بھارتی میڈیا ک مطابق قطر کی ایک عدالت نے جمعرات کو بھارتی حکومت کی گزشتہ ماہ عدالت کی جانب سے آٹھ سابق بھارتی بحریہ کے اہلکاروں کو دی گئی سزائے موت کے خلاف …
Read More »امریکا اور کینیڈا کے درمیان دریائے نیاگرا پر دونوں ممالک کو ملانے والے چاروں پل بند کر دیے گئے
نیاگرا آبشار کے قریب رینبو برج پر ایک گاڑی میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد کی ہلاکت کے بعد امریکا اور کینیڈا کے درمیان سرحدی گزرگاہیں بند کردی گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق 2 لوگ دھماکے میں جاں بحق ہوگئے، متاثرین کی شناخت واضح نہیں، حادثے کی وجہ کا تعین …
Read More »شان رسالتﷺ اور قرآن کی گستاخی کرنے والا اوباما کا سابق مشیر گرفتار
نیویارک میں حلال اشیاء فروخت کرنے والے کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سابق امریکی سفارت کار اسٹورٹ سلڈووٹزکو گرفتارکرلیا گیا، سابق امریکی صدر اوباما کے سابق مشیر کو متعدد الزامات کا سامنا ہے۔رپورٹ کے مطابق نیو یارک پولیس نے سلڈووٹز پر دوسرے درجے کی ہراسانی، نفرت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved